21/03/2026
🌙✨ پاکستان سول سولجر آرگنائزیشن کی طرف سے اہلِ وطن کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد ✨🌙
یہ بابرکت دن ہمارے ملک میں خوشیوں، محبت اور بھائی چارے کو مزید مضبوط کرے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے۔ 🤲🇵🇰
آئیں اس عید پر نفرتوں کو ختم کر کے محبت اور اتحاد کو فروغ دیں۔ ❤️
عیدالفطر مبارک ہو!