MashaAllah Commission Shop

Call Contact the business

MashaAllah Commission Shop MashaAllah commission shop .pirmehal Road Rajana .

17/07/2026

Muhammad Ali Abdan.

گالیاں دینے کے نقصانات کہتے ہیں کہ ایک لوہار کی بند دکان میں ایک سانپ گھس گیا ، اُس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر ہ...
17/07/2026

گالیاں دینے کے نقصانات

کہتے ہیں کہ ایک لوہار کی بند دکان میں ایک سانپ گھس گیا ، اُس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر ہلکا سا زخمی ہو گیا ، اس سانپ نے پلٹ کر پوری قُوت سے آری کو ڈسا جس کے سبب اس کا مُنہ بھی زخمی ہوگیا ، اس نے غصے میں آ کر خود کو آری کے اِرد گِرد لپیٹ لیا اور اپنا دشمن سمجھ کر اسے دبانے لگا ، جس کی وجہ سے وہ خود ہی مرگیا۔ اے عاشقانِ رسول! اس بے وقوف سانپ کی طرح غُصیلے (یعنی غصے والے) افراد بھی بےوقوفانہ انداز اپناتے ، دوسروں کو تکلیف دیتے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذرا ذرا سی بات پر گالی پر گالی دے رہے ہوتے ہیں ، کئی لوگ تو اس قدر گالیوں کی دَلدَل میں دھنسے ہوتے ہیں کہ ہر چیز مثلاً گدھے ، گھوڑے ، بکرے وغیرہ جانوروں کو بھی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں ، دیوار سے ٹکرا گئے تو اسے گالی ، دروازہ نہ کھلے تو اسے گالی ، گاڑی اسٹارٹ نہ ہو تو اسے گالی ، کال نہ لگے تو نیٹ ورک کو گالی ، الغرض ہر چیز ہی کو اپنی گالیوں کا نشانہ بنا رہے ہوتے ہیں۔ بات بات پر غُصے ہوکر گالیاں دینے والا شخص اس بے وقوف سانپ کی طرح عزت کے حوالے سے اپنی موت آپ ہی مرجاتا ہے۔ یاد رکھئے! کسی مسلمان کو گالی دینا ، اُس کی عزّت اچھالنا گناہ کا کام ہے۔

29/06/2026
29/06/2026

Abdulghaffar # # @

29/06/2026

Hair cutting Abdullah ch

25/06/2026

Ali Abdan Happy mood.

Address

District &tehsil Toba Tek Singh
Rajana
1813

Telephone

+923046469524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MashaAllah Commission Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MashaAllah Commission Shop:

Shortcuts

Share