JMA Media

Directions Website

JMA Media 🌹 JMA Media
03077923092
03004966968

14/10/2026

🌹 أَهْلًا وَسَهْلًا وَمَرْحَبًا 🌹
جامعہ محمدیہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ معزز مہمانِ گرامی محترم جناب ملک عبدالمجید ارائیں صاحب قاری محمد آصف صاحب اتراء قاری جاوید صاحب اتراء اور دیگر معزز احباب کی وفد کے ہمراہ جامعہ آمد پر ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کی آمد کو بابرکت بنائے آپ کی دینی و ملی خدمات کو قبول فرمائے آمین 🌹

14/10/2026

🌹 أَهْلًا وَسَهْلًا وَمَرْحَبًا 🌹
جامعہ محمدیہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ کی علمی و روحانی فضا اس وقت مزید معطر ہوگئی جب مدرسہ جامعہ امیرالمدارس اوچ شریف کے سینئر مدرس علم و فضل کی قابلِ احترام شخصیت محترم جناب حضرت قاری محمد رمضان صاحب اپنے رفیقِ سفر محترم مولانا سمیع اللہ عثمانی صاحب کے ہمراہ جامعہ میں تشریف لائے اور جامعہ کے سالانہ جلسۂ کی دعوت دی جن پر ہم دل سے مشکور ہیں
ہم اپنے ان قابلِ قدر مہمانوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ہماری نگاہوں میں اہلِ علم کا احترام، ہمارے دلوں میں ان کی محبت اور ہماری دعاؤں میں ان کی دینی خدمات کی قبولیت ہمیشہ مقدم ہے
منجانب:
حضرت استادُ القراء فضیلۃ الشیخ قاری عبدالرحمن المدنی صاحب
مہتمم جامعہ محمدیہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ
امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل لیاقت پور

🌹 صاحبزادگان🌹

11/10/2026

🌹 أَهْلًا وَسَهْلًا وَمَرْحَبًا 🌹
جامعہ محمدیہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ میں (محترم جناب حضرت قاری شفیق الرحمن حیات پوری صاحب استاد جمعیت ٹرسٹ تعلیم القرآن ڈویژن بہاولپور
و محترم جناب قاری صغیر احمد صاحب سینئر مدرس و ممتحن ضلع بہاول پور کی )تشریف آوری کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کی آمد کو باعثِ خیر و سعادت بنائے آمین یا رب العالمین

(منجانب استاد القراء فضیلت الشیخ القاری عبدالرحمن المدنی صاحب و صاحبزادگان
03077923092)

09/10/2026

🌹 خوش آمدید 🌹
جامعہ محمدیہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ میں حضرت مولانا عامر فاروق عباسی صاحب مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان و جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یار خان کی اپنے معزز وفد کے ہمراہ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو باعثِ خیر و برکت بنائے آمین

01/10/2026

🌹 جامعہ عبدالرحمن نزد انٹر چینج ترنڈہ محمد پناہ میں معزز علماءِ کرام کی آمد دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید 🌹
محترم جناب حافظ نصیر احمد احرار صاحب
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پنجاب
محترم جناب علامہ عبدالرؤف ربانی صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یار خان
محترم جناب مولانا عامر فاروق عباسی صاحب
جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع رحیم یار خان
کی جامعہ عبدالرحمن نزد انٹرچینج ترنڈہ محمد پناہ آمد اور
استاد القراء فضیلت الشیخ قاری عبد الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل لیاقت پور سے ملاقات
علماءِ کرام کی آمد محض ایک ملاقات نہیں بلکہ دینی اداروں کے لیے محبت حوصلہ افزائی سرپرستی اور دینی تعلق کی مضبوطی کا خوبصورت پیغام ہوتی ہے
ہم جامعہ عبدالرحمن کی جانب سے تمام معزز مہمانانِ گرامی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اللہ تعالیٰ حضرات کی آمد کو بابرکت فرمائے اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے آپ کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے آمین 🤲

26/09/2026

ہم نے استادُ القرّاء فضیلت الشیخ قاری عبدالرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے شاگردوں کو بڑے بڑے قرّاء کے سامنے قرآنِ کریم سناتے اور نمایاں پوزیشنیں حاصل کرتے دیکھا اور سنا تھا

آج وہی منظر ایک نئی نسل کے ساتھ دیکھنے کو ملا
استاد محترم کے شاگرد کا شاگرد بڑے بڑے قرّاء کے سامنے قرآنِ کریم کی تلاوت پیش کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی

الحمدللہ
قرآن کی محنت نسلوں تک اثر دکھاتی ہے
استاد کا فیض شاگرد سے شاگرد تک پہنچتا ہے 🤍📖

Address

جامعہ محمدیہ عبدالرحمن انٹر چینج
Rahimyar Khan
ترنڈہمحمدپناہ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JMA Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category