12/01/2026
DMK Order Company
DMK Order Company آپ کو فراہم کر رہی ہے بہترین، قابلِ اعتماد اور فوری سہولیات۔
اب آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں ہوں:
پنجاب، سندھ، پشاور، کراچی، لاہور، بلوچستان
یا پاکستان کے کسی اور شہر میں —
اگر آپ کو کوئٹہ میں کسی بھی قسم کی سہولت یا چیز درکار ہو تو
DMK Order Company اور اس کی ٹیم آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
اب گھر بیٹھے DMK Order Company کی درج ذیل سہولیات سے فائدہ اٹھائیں:
---
1) ڈاکٹر اور ہسپتال کی سہولت
اگر آپ کوئٹہ سے باہر پاکستان کے کسی بھی شہر میں ہیں
اور کوئٹہ کے کسی بھی ہسپتال میں کسی ڈاکٹر سے اپائنٹمنٹ (نمبر) لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
DMK Order Company:
آپ کو بروقت اور اولین نمبر دلوا کر ڈاکٹر سے چیک اپ کرواتی ہے
لمبی لائنوں میں کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں
چیک اپ کے بعد اگر ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ یا MRI کی ضرورت ہو تو ہماری ٹیم مکمل تعاون فراہم کرتی ہے
یہ سہولت خاص طور پر بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے لیے نہایت مفید ہے۔
---
2) ہوٹل کی سہولت
اگر آپ کو کوئٹہ شہر میں:
کسی بھی ہوٹل میں کمرہ بک کروانا ہو
یا کھانے کا آرڈر دینا ہو
تو DMK Order Company آپ کی آمد سے پہلے ہی:
آپ کے لیے کمرہ بک کروا دیتی ہے
آپ کو ہوٹل تلاش کرنے کی زحمت نہیں ہوگی
---
3) ٹرانسپورٹ کی سہولت
اگر آپ کو کوئٹہ شہر سے کہیں بھی جانا ہو
اور ٹرانسپورٹ دستیاب نہ ہو تو DMK Order Company ہر قسم کی ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرتی ہے:
ڈائیوو / کوچ ٹکٹ 🚎
وین ٹکٹ 🚐
بس ٹکٹ 🚌
2D گاڑی کی سیٹ 🚕
مکمل 2D گاڑی 🚗
ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس 🚑 (24 گھنٹے دستیاب)
اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئٹہ سے کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو
DMK Order Company آپ کی غیر موجودگی میں وہ چیز آپ تک بھجوا سکتی ہے۔
---
4) کاروباری سہولت
DMK Order Company تمام کاروباری حضرات کے لیے بھی بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے:
اگر آپ کو کوئٹہ میں کسی شخص یا ادارے سے کاروباری لین دین کرنا ہو
اور:
آپ کو اس کا مکمل پتہ معلوم نہ ہو
یا اس کے کاروبار پر شک ہو
تو تصدیق کے لیے DMK Order Company سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کو:
متعلقہ شخص کی مکمل معلومات
اس کے کاروبار کی تصدیق
فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ فراڈ اور دھوکے سے محفوظ رہیں۔
DMK Order Company کی کنفرمیشن کے بعد آپ:
بلا خوف و خطر کاروبار کر سکتے ہیں
آن لائن خرید و فروخت کر سکتے ہیں
سامان منگوا اور بھجوا سکتے ہیں
رابطہ نمبر
📞 0330-5699244
📞 0317-8151821
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/F9GABDZQ1jE14VXZWhHRMj