Sarfraz bugti media cell

Sarfraz bugti media cell وطن سے محبت ایمان کا جز ہے ♥️🇵🇰

12/06/2026
12/06/2026

*وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس، بلدیاتی نظام، گورننس، قانون و انصاف، صحت اور ترقیاتی امور سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری*

12/06/2026

ملیے بلوچستان کے ان بچوں سے…

جو کبھی وسائل کی کمی کے باعث اپنے خوابوں کو محدود سمجھتے تھے، لیکن آج حکومتِ بلوچستان کی جانب سے فری اسکالرشپس کے تحت پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔


12/06/2026

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک بڑا قدم اٹھا دیا۔

وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر مزدوروں کے بچوں کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت 500 بچے پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں، خصوصاً اسلام آباد میں، تعلیم حاصل کریں گے۔

وہ مزدور جو کبھی یہ خواب بھی نہیں دیکھ سکتے تھے، آج ان کے بچے معیاری تعلیم کی طرف بڑھ رہے ہیں


12/06/2026

500 بچوں کو اسلام آباد بھیجنے کا مقصد صرف تعلیم نہیں، بلکہ ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔

یہ وہ بچے ہیں جو غربت اور مزدوری کے دائرے سے نکل کر علم کی روشنی میں اپنے لیے نئی راہیں تلاش کریں گے، تاکہ کل کو وہ بڑے عہدوں اور اہم پوزیشنز پر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔


12/06/2026

جو کبھی ڈیرہ بُگٹی، آواران اور بارکھان کے پہاڑوں میں اپنے خواب دیکھتے تھے، آج وہی بچے پاکستان کے بڑے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

یہ صرف ایک سفر نہیں، ایک بدلتی ہوئی تقدیر کی کہانی ہے۔



12/06/2026

یہ بچے کہتے ہیں کہ یہاں آ کر ان کے خواب حقیقت کے قریب ہو گئے ہیں۔

وہ حکومتِ بلوچستان کے شکر گزار ہیں اور اس تعلیمی ماحول کو اپنے مستقبل کی مضبوط بنیاد قرار دیتے ہی


12/06/2026

سرفراز بگٹی نے ہمیں یہ موقع دیا ہے، اور ہم اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ ہم بھرپور محنت کریں گے اور اپنی تعلیم کے ذریعے بلوچستان کی خدمت کریں گے۔



Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarfraz bugti media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category