عبید اللہ

عبید اللہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عبید اللہ, quetta balochitan, Quetta.

الفاظ سادہ رکھو تاکہ دل کی بات واضح ہو سکے
احساس صاف رکھو تاکہ دل ہلکا رہے
خواہش محدود رکھو تاکہ شکر نصیب ہو
اور لوگ چن کر رکھو تاکہ دل سکون میں رہے
سادگی میں سکون ہے اور سکون ہی اصل زندگی ہے

09/04/2026

احساس

‏ایران نے اسرائیلی رہنماؤں، وزراء، کمانڈروں، پائلٹس اور خفیہ ایجنسی کے افسران کے مخصوص پتے معلوم کرکے ان پر حملے شروع کر...
15/03/2026

‏ایران نے اسرائیلی رہنماؤں، وزراء، کمانڈروں، پائلٹس اور خفیہ ایجنسی کے افسران کے مخصوص پتے معلوم کرکے ان پر حملے شروع کر دیے ہیں۔

ہدف مخصوص ہیں۔ ان کے گھروں کو ڈھونڈ کر ٹھیک نشانے لگائے جا ریے ہیں۔

پہلی بات ایران نے اسرائیل کے اندر شکار کرنا شروع کر دیا ہے۔ تل ابیب صدمے میں ہے۔ لوگ اپنی جان بچاتے پھر رہے ہیں۔

بہت سے رجیم کے لوگ چھپنے پر مجبور ہیں۔

ظاہر ہے کہ اسرائیل نے یہ توقع نہیں کی تھی کہ ایران کے پاس ایسی صلاحیتیں موجود ہیں۔ اب وہ حیرت زدہ ہیں۔

ایران نے پراعتماد انداز میں اور پیچھے مڑ کر دیکھے بغیر کارروائیاں شروع کی ہوئی ہیں۔

ایک اور سوال پیدا ہوتا ہے: ایران کو یہ صلاحیتیں کس نے فراہم کیں؟ اور کون نیوی گیشن اور ڈیجیٹل انٹیلی جنس مہیا کر رہا ہے؟ کس طرح ایران ڈھونڈ ڈھونڈ کر اسرائیلیوں کو نشانہ بنا رہا ہے؟

(سپرنٹر پریس کی پوسٹ کا ترجمہ)

جو لوگ اپنی توانائیاں اپنے ہی گھر کو فتح کرنے میں لگا دیتے ہیں وہ کبھی میدان میں حقیقی مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہتےان ک...
13/03/2026

جو لوگ اپنی توانائیاں اپنے ہی گھر کو فتح کرنے میں لگا دیتے ہیں وہ کبھی میدان میں حقیقی مقابلہ کرنے کے قابل نہیں رہتے
ان کی ساری بہادری اپنے لوگوں پر چلتی ہے لیکن جب اصل میدان آتا ہے تو وہی لوگ کمزور نظر آتے ہیں

سعید جان لانگو صاحب!
قیادت کا اصل امتحان اپنے لوگوں کو شکست دینا نہیں بلکہ ان کو ساتھ لے کر بڑے میدان میں ڈٹ کر کھڑا ہونا ہے

یہ جو شخص رو رہا ہے یہ بیچارا اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیئے رکشہ چلاتا ہے ۔چند روز قبل سلیم نامی اس بھائی کا چالان ہوا ...
12/03/2026

یہ جو شخص رو رہا ہے یہ بیچارا اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیئے رکشہ چلاتا ہے ۔
چند روز قبل سلیم نامی اس بھائی کا چالان ہوا اور اس کا رکشہ پیرا فورس والوں کے حوالے کردیا ۔
یہ ہاتھ جوڑتا رہا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں گھر میں فاقہ ہوجائے گا لیکن کسی نے ایک نہ سنی اس کا رکشہ بند کردیا گیا
اس نے پانچ دن ادھر اُدھر سے پیسے جمع کرکے چالان بھرا تو معلوم ہوا کہ پیرا فورس والوں نے بھی پانچ ہزار کا جرمانہ کردیا ہے ۔
پانچ دن رکشہ بند رہنے کے بعد جب یہ پانچ ہزار روپے ادھار پکڑ کر پہنچا تو اس کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا گیا ۔

بچوں کی خاطر برداشت کرگیا لیکن جیسے ہی یہ رکشہ لے کر آنکھوں میں آنسو لیئے ابھی وہ رکشہ لے کر اسٹیل باغ کے قریب پہنچا ہی تھا کہ ٹریفک سب انسپکٹر رشید کمبوہ نے اسے دوبارہ روک لیا اور 2,000 روپے کا مزید چالان کر دیا۔
سب انسپکٹر کے سامنے ہاتھ جوڑے اور پاؤں پکڑ لیئے پرچیاں دیکھائیں کہ وہ پہلے ہی بھاری جرمانہ بھر کر آ رہا ہے اور غریب آدمی ہے

لیکن اہلکار نے ایک نہ سنی اس سنگدلانہ رویے سے دلبرداشتہ ہو کر سلیم نے قریب موجود بجلی کے کھمبے سے لٹک کر خودکشی کی کوشش کی

خوش قسمتی سے مقامی افراد نے بروقت اسے بچا کر ہسپتال منتقل کیا۔
یہ بیچارا ایمرجنسی وارڈ میں داخل رہا یقین مانیں کہ ہمارا قصور بس یہی ہے کہ ہم یہاں پیدا ہوگئے

ڈی پی او قصور پلیز نوٹس لیں پلیز مریم نواز رحم کریں
بتائیں کیا کرنا چاہیئے؟شیئر کریں تاکہ اس بیچارے کو انصاف مل سکے
😥😥😥😥

قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم سے آج صحافیوں نے سوال کیا"عرب ممالک ایران پر حملہ کیوں نہیں کر رہے ؟"حماد نے جواب دیا...
09/03/2026

قطر کے سابق وزیر اعظم حماد بن جاسم سے آج صحافیوں نے سوال کیا

"عرب ممالک ایران پر حملہ کیوں نہیں کر رہے ؟"

حماد نے جواب دیا

"جوں ہی عرب ممالک ایران پر حملہ کریں گے، امریکہ بیچ سے نکل جائے گا اور دونوں فریقوں کو اسلحہ بیچنا شروع کردے گا تاکہ وہ ایک دوسرے کو تباہ کرکے اسرائیل کا مقصد پورا کریں"

تسلی ہوئی کہ عربوں کو گیم سمجھ آرہی ہے !

Address

Quetta Balochitan
Quetta
78000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبید اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share