15/06/2025
تمام معزز والدین اور پیارے طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار 16 جون کو وائس آف مسلم آنگلش میڈیم ھائ اسکول میں تدریسی عمل باقاعدگی سے شروع ھوگا۔
تمام طلباء وطالبات اپنی حاضریوں کو یقینی بنائیں ۔
ڈائریکٹر جعفر خان کاکڑ ۔