Shakeel Sabzi Shop

Call Website Contact the business

Shakeel Sabzi Shop �سبسکراٸیب کر لیں 👈https://www.youtube.com/
روزانہ تازہ سبزیاں
📊 آج کے ریٹ اور منڈی اپڈیٹ
🚜 سیدھا منڈی سے💯

چونگاں کھانے کا موسم اگیا 😋کس کس کو یہ سبزی پسند ہے؟🥰❤️
18/11/2026

چونگاں کھانے کا موسم اگیا 😋

کس کس کو یہ سبزی پسند ہے؟🥰❤️

اپ سبزی منڈی کس ٹاٸم جاتے ہیں؟
18/11/2026

اپ سبزی منڈی کس ٹاٸم جاتے ہیں؟

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا🥰❤️
17/11/2026

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا🥰❤️

،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
13/11/2026

،إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

13/11/2026

شوکت علی رحمانی رفاقت علی رحمانی ان کے بڑے بھاٸ لیاقت علی رحمانی رضاۓالہی سے انتقال کر گے ہیں 😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ان کی نمازے جنازہ مغرب کے فورن بعد بڑے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی😭

13/11/2026

شوکت علی رحمانی رفاقت علی رحمانی ان کے بڑے بھاٸ لیاقت علی رحمانی رضاۓالہی سے انتقال کر گے ہیں 😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا😭

12/11/2026

دیسی پھلیاں کی نیلامی

اپ کے ہاں پھلیاں کا کیا ریٹ ہے؟

سبزی کا مندا ہونے کے بعد ہم شپت لیتے ہیں اج کے بعد کریلے مہنگے نہی بیچیں گے😂🥰🥰ویسے اپ کے ہاں کیا ریٹ ہے؟
11/11/2026

سبزی کا مندا ہونے کے بعد ہم شپت لیتے ہیں اج کے بعد کریلے مہنگے نہی بیچیں گے😂🥰🥰

ویسے اپ کے ہاں کیا ریٹ ہے؟

رانا بھائی کی مسکراہٹ دیکھیں، جیسے ٹماٹر کے ریٹ بھی ان کے حکم سے چلتے ہوں! 😂🍅کام سبزیوں کا، انداز بادشاہوں والا! 😎❤️    ...
08/11/2026

رانا بھائی کی مسکراہٹ دیکھیں، جیسے ٹماٹر کے ریٹ بھی ان کے حکم سے چلتے ہوں! 😂🍅

کام سبزیوں کا، انداز بادشاہوں والا! 😎❤️

06/11/2026

چاہے لاکھ خوبصورت ہوں تیرے شہر کی رونقیں
میرے گاؤں کی ڈھلتی شام کی بات ہی کچھ اور ہے♥️

Address

Meer Baaz Markeet
Qila Didar Singh
52330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Sabzi Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakeel Sabzi Shop:

Shortcuts

Share

Category