TMK Trader

TMK Trader Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TMK Trader, Grocers, Bilal market, Pindi Gheb.

منڈی بہاؤالدین میں انسانی اسمگلر نے 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا، اور ڈال...
11/11/2024

منڈی بہاؤالدین میں انسانی اسمگلر نے 13 افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا، اور ڈالے میں ڈال کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے چوپالہ لے آیا، اور وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا، کہ وہ سامنے یونان ہے، کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں پہنچایا جائے گا، آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں، میں کھانا لے کر آتا ہوں، انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا، ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا، تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں، اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں، ٹرالی والے نے بتایا، میں بھی پاکستانی ہوں، یہ کوئی باڈر نہیں ہے، دریائے چناب ہے، اور دوسری طرف سیالکوٹ ہے.

10/11/2024

ایک لاکھ سے ایک کروڑ کمائیں،

50 مرغیاں رکھیں ہر سال کوٹھی خریدیں

500 مرغیوں کی رہائش گاہ دس ہزار میں بنائیں۔

مرغیاں سونے کے انڈے کیسے دیتی ہیں۔

ایک مرغی سال میں 465 انڈے کیسے دیتی ہے۔

مرغیاں نہیں انڈے لیں_____ انڈے نہیں بچے لیں____ بچے نہیں مرغیاں لیں۔

دیکھیں کیسے دس کٹے ڈال کر ایک سو بھینس ایک سال میں،

ملاحظہ فرمائیں ہماری نئی ویڈیو میں، بیس بکریوں سے دس لاکھ کمانے کا گر،

کیسے لودھراں کے کسان نے صرف سادہ شیڈ ڈال کر انٹرنیٹ سے دس دس لاکھ والی گائے ڈاؤن لوڈ کر لیں،

ایک سو جھوٹیاں ڈال کر دو سال میں المراعی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر آنے کا راز بتا دیا، دیکھئے اس ویڈیو میں،

قربانی کے بیس بچھڑوں سے کیسے چالیس لاکھ ماہانہ کمایا جاتا ہے اس اہم ویڈیو میں،

کیسے فلاں فلاں ڈاکٹر صاحبان/فارمر کا ونڈا کھلا کر ایک دن کے کٹے کا ایک سو کلو وزن حاصل کیا گیا،

انتہائی معلوماتی ویڈیو کیسے ایک گوٹس فارمر نے تین ماہ میں نوے کلو وزن حاصل کر کے پچاس بکروں سے پچیس لاکھ کما لیا۔

دیکھنا اور شئیر کرنا نہ بھولیں کیسے ننھے فارمر نے بطخ ڈالی اور وہ بطخ اب شتر مرغ بن کر اب لاہور دوبئی فلائٹ پر روزانہ ایک لاکھ کما رہا ہے۔

آخر تک دیکھنا مت بھولیں کہ پچیس شتر مرغ سے کیسے ایک ماہ میں لاکھوں روپیہ کمایا جا سکتا ہے تین ہزار روپے فی کلو گوشت فروخت کر کے، اور ہم اپنے ویورز کو بتاتے چلیں کہ اس کا گوشت بھی ایک ایک ماہ کی ایڈوانس بکنگ پر فروخت ہوتا ہے ہمارے فارمر کے مطابق۔

ہماری بہت معلوماتی ویڈیو آخر تک لازمی دیکھئے گا کہ چاندی کا گوبر کرنے والی بھینسوں سے ماہانہ پانچ لاکھ کمایا جا سکتا ہے۔

کیسے گھر کے واش روم میں صرف ایک ہزار روپے میں مچھلیوں کا بائیو فلاک ڈال کر آپ پورا نیا گھر تعمیر کر سکتے ہیں۔

لازمی جانئے اس ویڈیو میں کہ دو لاکھ میں کیسے وہ خرگوش فارمنگ کی جا سکتی ہے جس میں آپ کے خرگوش پاکستان کے کونے کونے میں لائنوں میں لگ کر خریدے جائیں کیونکہ وہ پاکستان کی قومی بیماری (مردانہ کمزوری) کے علاج میں استعمال ہوتے ہیں۔

یہ اور ایسی بہت سی ہیڈنگز ہیں جن کو لگا کہ یوٹیوب پر لگا کر سادہ لوح، وطن سے باہر بیٹھے، زندگی کی جمع پونجی جمع کر کے کچھ کرنے کا سوچ رہے بھائیوں کو بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ خود اگر ان کو پوچھیں تو زندگی میں کبھی ایک مرغی، ایک بطخ، ایک خرگوش، ایک کٹا، گائے، بھینس بھی نہ پالی ہو گی۔ انہیں لائیکس چاہیئں، انہیں شئیرنگ چاہیے اپنی پوسٹ کی، انہیں زیادہ سے زیادہ سبسکرائبرز سے غرض ہے، پیسہ کسان کا، انویسٹر کا، نئے بندے کا ڈوبنا ہے۔ انہوں نے اپنی بوٹی کے لئے آپ جیسے کسی سادہ لوح کا بکرا بلکہ بعض اوقات گائے ذبح کروا دینی ہوتی ہے۔ خدارا ایسے لوگوں کی باتوں میں آ کر اپنا پیسہ ضائع نہ کریں ۔ پیسہ میرا آپ کا برباد ہونا ہے۔ محنت میری آپ کی برباد ہونی ہے۔ انہوں نے اپنا موبائل اور مائیک اٹھانا ہے، کسی نئے ٹھکانے پر، کسی منڈی میں، کسی میرے جیسے مشہوری کے طلب گار کے ڈیرے پر جا کر نئی ویڈیو بنا کر اپنی چرب زبانی سے جھوٹ سچ گھڑ لینا ہے۔ جس کی کیپشن ہی جھوٹ پر مبنی ہے، حقائق سے ہی کہیں دور ہے، اس نے کیا اپنا رزق حلال کرنا اور کیا اپنے اہل خانہ کو لقمہ حلال کھلانا (بھلے وہ میں ہی کیوں نہیں)۔

جیسے اور کوئی کام بھی سیکھے بغیر شروع نہیں کیا جا سکتا، اسی طرح لائیو سٹاک کا کوئی کام، مرغی فارمنگ، مچھلی فارمنگ بھی ایک مکمل فیلڈ ہے، اور انتہائی پیچیدہ فیلڈ ہے۔ زندہ چیز سے رزق کمانے کا کوئی سیگمنٹ بھی سوکھا، سہل، اور پیندی سٹے منافع بخش نہیں ہے۔ رگڑا نکل جاتا ہے، جسم کا بھی، دماغ کا بھی، اور بینک بیلنس کا بھی، پھر جا کر منافع اور عزت کا منہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس پیچیدہ شعبے کو پہلےسیکھیں، سمجھیں اور پھر باقاعدہ اسٹارٹ لیں۔

جس طرح صرف فیس بک اور یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر آج تک کوئی ڈاکٹر، سائنسدان اور انجینئر نہیں بنا اسی طرح صرف ان کو دیکھ کر کوئی فارمر بھی نہیں بن سکتا۔ اس کے لئے نیند حرام اور پسینہ اور خون حلال کرنا پڑتا ہے۔ کوئی ایسی فارمنگ نہیں جو صبح دس گیارہ بجے یو ٹیوب پر شروع ہوتی ہے۔ لائیو اسٹاک ہر گز ایسا سیکٹر آف اکانومی نہیں کہ ایک سال میں ہی کروڑ پر کروڑ کما کر آ جائیں۔ یو ٹیوبرز اپنے گرم کمبل سے نکل کر، نیند پوری کر کے، دن چڑھے فارمنگ سکھانے آ جاتے ہیں، اور تب تک حقیقی کسان اپنی فیلڈ جاب کے 8 گھنٹے بھی پورے کر کے اگلے آٹھ گھنٹے کے دورانئے میں داخل ہو چکا ہوتا ہے

خدارا اپنے حلال پیسے اور دماغ کا درست استعمال کریں۔

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت⏱07:00am to 12:00pmٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایج...
08/11/2024

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔
دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت
⏱07:00am to 12:00pm
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن:https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

قیمتوں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں :👇
https://wa.me/c/923290349407

رابطہ کریں ۔۔۔۔
WhatsApp 03290349407
Mobail # 03700349407

04/11/2024

نیوسٹاک
05/11/024
300درجن
700 ٹرے
8200 پیٹی

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت⏱07:00am to 04:00pmٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایج...
26/10/2024

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔
دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت
⏱07:00am to 04:00pm
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

قیمتوں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں :👇
https://wa.me/c/923290349407

رابطہ کریں ۔۔۔۔
WhatsApp 03290349407
Mobail # 03700349407

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت⏱07:00am to 12:00pmٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایج...
24/10/2024

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔
دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت
⏱07:00am to 12:00pm
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن:https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

قیمتوں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں :👇
https://wa.me/c/923290349407

رابطہ کریں ۔۔۔۔
WhatsApp 03290349407
Mobail # 03700349407

22/10/2024
گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت⏱07:00am to 12:00pmٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایج...
21/10/2024

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔
دوکان دار حضرات کیلئے خصوصی رعایت
⏱07:00am to 12:00pm
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن:https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

قیمتوں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں :👇
https://wa.me/c/923290349407....
WhatsApp 03290349407
Mobail # 03700349407

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔⏱07:00am to 12:00pmٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار  بلال مارکیٹ کچہر...
21/10/2024

گولڈن انڈا فارم ریٹ پر دستیاب ہے۔
⏱07:00am to 12:00pm
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن:https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

قیمتوں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں :👇
https://wa.me/c/923290349407
WhatsApp 03290349407
Mobail # 03700349407

Find lokale virksomheder, se kort og få rutevejledninger i Google Maps.

20/10/2024

گولڈن انڈے 300 روپے درجن
افتتاح کے موقع پر خصوصی ڈسکاونٹ
ٹی ایم کے ٹریڈرز نزد ضیاء ٹریول ایجنسی اتوار بازار بلال مارکیٹ کچہری روڈ پنڈیگھیب
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/oL83ntprHDm5zxvu9

Address

Bilal Market
Pindi Gheb
43260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMK Trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category