Punjabi Munda

Punjabi Munda i am sajid mehmood

15/07/2024
17/06/2024

*"مسکرا لیجیئے......"😊*

*`♡کیونکہ مسکرانا سنت ہے♡`*

*یہ دنیا آپکی اداسی سے بدل تھوڑی جاۓ گی......🥰🫶🏻*
ہماری طرف سے آپکو اور أپکی پوری فیملی کو بہت بہت عید مبارک
💓۔منجانب ساجد💞

23/04/2024

Click here and accept my invitation on Temu app! 🎁

رنراپ ٹیم 💔کھڑپہ یونائیٹڈ B ✨لاہم پریمیر لیگ سیزن 6 کی رنراپ ٹیم رہی اپنے تمام میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تم...
22/04/2024

رنراپ ٹیم 💔
کھڑپہ یونائیٹڈ B ✨
لاہم پریمیر لیگ سیزن 6 کی رنراپ ٹیم رہی اپنے تمام میچز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تمام ٹیم پلیئرز نے💯🌷
سمیی فائنل میچ میں کمال کی بلا بازی کی پراؤڈ آف اٹک حماد مگھیاں نے اور 5️⃣0️⃣پلس رنز کی اننگز کھیلی اور ان کا خوب ساتھ دیا میانوالی کے شہزادے پلیئر اسامہ کالاباغ نے اور 💝✌️👍
باولنگ میں اچھی بولنگ کی حماد مگھیاں ،اسامہ کالاباغ، اور سجاد پیسر نے اور فائنل میچ میں کوالیفائی کیا، 💯♥️
فائنل میچ کافی کانٹے دار مقابلہ کے بعد کھڑپہ یونائیٹڈ بدقسمتی سے ہار گئی لیکن کمال میچ ہو یار مزہ آہ گیا تمام شائقین کرکٹ جو گراؤنڈ میں موجود تھے اور جو لائیو پیچ پر دیکھ رہے تھے خوب انجواۓ کیا♥️💯

شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن 💐

مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا🥀

17/03/2024

😥😥😥😥😥😥😥

اللہ پاک مزید عزت عطا فرمائے امین ثم امین
05/03/2024

اللہ پاک مزید عزت عطا فرمائے امین ثم امین

Address

P/o Dhok Laham Pindi Gheb Attock
Pindi Gheb
43260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabi Munda:

Share

Category