M Tayyab Bhatti

M Tayyab Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Tayyab Bhatti, Grocers, Chiniot Road pindi bhattin, Pindi Bhattian.

11/07/2026

چین میں سیلاب کے بعد فارم سے کوبرا سمیت 900 سانپ فرار!

08/07/2026

ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ ایسے افیسر ہیں جو اپنی ایمانداری، محنت اور خلوصِ نیت سے واقعی دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور ہمت عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔آمین

02/07/2026

شیر دل بیٹی

بیٹیاں بھی کم نہیں مردوں سے
وقت پڑے تو بندوق اٹھا لیتی ہیں
باپ کی عزت بچانے کو اپنی جان بھی ہنس کے لٹا دیتی ہیں

01/07/2026

سی سی ڈی افسران کا پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں تربیتی سیشن۔ ایڈیشنل آئی جی،سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے بحثیت مہمان خصوصی تربیتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی سی ڈی کے افسروں اور جوانوں کی محنت سے عوام میں پہلی دفعہ احساس تحفظ پیدا ہوا ہے اور ایک حالیہ سروے کے مطابق 84 فیصد لوگوں نے سی سی ڈی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
عوام کی محبت نے سی سی سی ڈی افسران پر بھاری زمہ داری عائد کر دی ہے اور اب ہم میں سے ہر افسر اور جوان سی سی ڈی کی عزت کا محافظ ہے اب ہمیں اپنے عمل سے عوام کی اس محبت کا جواب دینا ہے۔
سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ سی سی ڈی افسران ایس او پیز پر عمل درآمد ہر قیمت پر یقینی بنائیں ۔کسی افسر یا جوان کو سی سی ڈی کے جانب سے تفویض اختیارات سے تجاوز کرنے کی ہرگز اجازت نہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹارگٹ کی درست اور واضح نشاندہی کے بغیر ملزم پر گولی چلانا درست نہیں۔
سات گھنٹے طویل اجلاس میں افسران اور اہلکاران کو پیشہ وارانہ مہارت بارے ٹریننگ دی گئی۔ تقریب کا آغاز چکوال واقعہ میں شہید ہانیہ اور دیگر شہداء کے لئے فاتحہ خوانی سے کیا گیا۔
ڈی آئی جی وقاص الحسن سمیت دیگر سی سی ڈی افسران تربیتی سیشن میں شریک۔



01/07/2026

بڑی مشکل سے عین وقت پر گاڑی میں موجود نوجوانوں کو بچایا گیا۔ شکر یے اللہ کا کوئی جانی نقصان نہیں

30/06/2026

بورے والے کی یہ ویڈیو روح زخمی کر گئی 😭
ظــــــــــــــــــالم شخص نے باپ کے ساتھ ہنستے کھیلتے معصــــــــــــــــــوم بچوں کو بھی مار دیا

30/06/2026

Address

Chiniot Road Pindi Bhattin
Pindi Bhattian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Tayyab Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category