Chara.Khil . page

Chara.Khil . page اپنی قوم کا ہر فرد سے دلی محبت ہے

30/04/2026

#پاکستانی عوام کو چاۓ کہ وہ استقبال کرنا سے سیکھے کہ انھوں نے #مودی

کا استقبال کیسے کیا ھے

الحَمْد للهْ  میرے خاندان سے تعلق رکھنے والے   بھائ محمد داؤد بن محمدتاج نے775  نمبروں میں 724نمبر حاصل کر کے اپنی کلاس ...
18/04/2026

الحَمْد للهْ
میرے خاندان سے تعلق رکھنے والے بھائ محمد داؤد بن محمدتاج نے
775
نمبروں میں
724
نمبر حاصل کر کے اپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جو کہ نہایت قابلِ فخر کامیابی ہے۔ اس کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا یہ شاندار نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتا رہے۔❤️❤️❤️

تمام اہل اسلام اور خصوصاً مسافر بھائیوں کوپوری چراخیل قوم کے طرف سے   عید الفطر بھت بھت مبارک ہوں
21/03/2026

تمام اہل اسلام اور خصوصاً مسافر بھائیوں کو

پوری چراخیل قوم کے طرف سے عید الفطر بھت بھت مبارک ہوں

With Usman Fanoos Gujjar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/02/2026

With Usman Fanoos Gujjar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/01/2026

الحَمْد للهْ
میرے خاندان سے تعلق رکھنے والا جناب

کاقرعہ اندازی میں 2026ماڈل 125موٹرسائکل نکلا ھے میں انکو اور پورے خاندان کو مبارک باد پیش کرتا ھوں

اللہ سے دعاگو ھوں کہ اللہ تعلیٰ زندگی کے ھر موڑ میں مزید ترقیوں سے نوازے

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sardar Abdul Sadam, سردار محمد زبیر خانب...
13/01/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sardar Abdul Sadam, سردار محمد زبیر خانبےبس, Abdul Ghafoor, Qader Mand Qader, Gujjar M Haq Khan

 #فخرقومدادا جی کو اللہ سلامت رکھےآمین
05/01/2026

#فخرقوم
دادا جی کو اللہ سلامت رکھے

آمین

میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب سلطان اکبر چراخیل آف ضلع شانگلہ  تحصیل چکیسر   گاؤں گمرشحال کراچی انتھائ اخلاق کا مالک ...
03/01/2026

میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب
سلطان اکبر
چراخیل آف ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر گاؤں گمرش

حال کراچی
انتھائ اخلاق کا مالک اور قوم کے بارے میں دوکھ اور درد

رکھنے والا بندہ ھے

اللہ سلامت رکھے
آمین

میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب Amir Nawab Sail  چراخیل آف ضلع شانگلہ  تحصیل چکیسر   گاؤں گمرشحال کراچی انتھائ اخلاق کا...
02/01/2026

میرے قوم سے تعلق رکھنے والا جناب
Amir Nawab Sail
چراخیل آف ضلع شانگلہ تحصیل چکیسر گاؤں گمرش

حال کراچی
انتھائ اخلاق کا مالک اور قوم کے بار میں دوکھ اور درد

رکھنے والا بندہ ھے

اللہ سلامت رکھے
آمین

Address

Kpk Kohestan Ur Shangla
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chara.Khil . page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category