ZAM ZAM MART

ZAM ZAM MART Equip your life with the taste of realistic & authentic products!

13/04/2026

‏شاہ محمود قریشی صاحب انتہائی کمزور ہوگئے ہیں دو دفعہ کا وزیر خارجہ ناحق جیل کاٹ رہے ہیں اور جیل کاٹنے کی وجہ سے انتہائی کمزور ہوگئے ہیں پر پھر بھی عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو صحت عطا فرمائے، آمین🤲

07/04/2026

تاریخ میں پہلی دفعہ ایک شخص، 3 سال سے جیل میں بیٹھ کر بھی، پاکستان کا سب سے بڑا کینسر اسپتال تعمیر کرا رہا ہے! مزمل اسلم

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

07/04/2026

بشریٰ عمران خان کے کیس میں اگر ججز مجھے صرف 3 منٹ دے دیں دلائل دینے کے لیے تو وعدہ کرتا ہوں کہ چوتھا منٹ نہیں ہونے دوں گا : بیرسٹر سلمان صفدر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

05/02/2026


08/01/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہنجروال کے علاقے میں تحریکِ انصاف کے کارکن راشد یوسف کے گھر گزشتہ رات تقریباً 2 بجے پولیس نے ریڈ کیا اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا ان کو جناح ہسپتال ریفر کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
چار بیٹیوں کے واحد سہارے راشد یوسف کی قاتل ریاست، بدمعاش پنجاب پولیس اور تھیف منسٹر ہے!

06/01/2026

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAM ZAM MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category