Islamic vedios

Islamic vedios ,,,🌹قرآن کریم کو دیکھو, کھولو , پڑھو , غور کرو اور سمجھو.🌹

27/10/2024
8 عادتیں جو آپ کے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔1- سورج کی روشنی کی کمی۔2- منفی خبریں بہت زیادہ سننا۔3- ہیڈ فون کے ذریعے موس...
23/09/2024

8 عادتیں جو آپ کے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

1- سورج کی روشنی کی کمی۔

2- منفی خبریں بہت زیادہ سننا۔

3- ہیڈ فون کے ذریعے موسیقی سننا۔

4- سماجی تنہائی۔

5- اسکرین کے سامنے لمبا وقت گزارنا۔

6- چینی اور پراسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال۔

7- بیہودہ طرز زندگی (پورے دن میں بمشکل حرکت کرنا

8- سونے کی بری عادت۔

23/09/2024

*✍️اگر تم چاہتی ہو کے تمہاری اولاد نیک ہو تو خاوند سے ہمیشہ رزق حلال کا تقاضا کرنا👑*

23/09/2024

🌿🪷🕯️ *- ایک جلیل القدر صحابی کی نصیحت!*

سیدنا ابو الدرداء رضی الله عنه فرماتے ہیں:

🍁 علم حاصل کرو، اور اگر علم حاصل کرنے سے عاجز ہو تو علماء سے محبت کرو،

📍 اور اگر علماء کی محبت تمہارے دلوں میں نہیں بیٹھ سکتی تو کم سے کم الله کے واسطے ان سے بغض اور حسد نہ کرو۔

📘 - *(صفة الصفوة:1/ 240)*🌿🪷

23/09/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*جب اولاد دُنیــــــا کی دولت سے امیــــــر بن جائے تو مــاں باپ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں اولاد ناراض نہ ہو جائے لیکن جب اولاد ایمـــــــان کی دولت سے امیر ہو جائے تو وہ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں ماں باپ ناراض نہ ہو جائیں۔*

23/09/2024

‏"اخلاص تو یہ ہے کہ: تمہیں اپنے عمل پر سِواء اللہ کے کِسی کی گواہی مطلوب نہ ہو اور نہ کسی کا انعام!"

ابنِ القيم رحمه اللہ
(مدارج السالكين : 92/2)

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic vedios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category