22/06/2026
پیسکو فقیر آباد سب ڈویژن: بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف مہم تیز
پشاور (رپورٹ): پیسکو انتظامیہ کی خصوصی ہدایات پر فقیر آباد سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خاتمے اور بقایاجات کی وصولی (ریکوری) کے لیے مہم تیزی سے جاری ہے। اس سلسلے میںSDO صاحب چیئرمین سہیل احمد اور لائن سپرنٹنڈنٹ انیس کی سربراہی میں فیلڈ ٹیموں نے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور کارروائیاں کیں。
بقایاجات کی وصولی: ٹیم نے نادہندگان سے ریکوری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے موقع پر ہی سخت احکامات جاری کیے۔
لوڈ شیڈنگ میں کمی کی کوشش: انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے خاتمے اور سو فیصد ریکوری سے علاقے میں ٹرانسفارمرز پر لوڈ کم ہوگا اور لائن لاسز میں واضح کمی آئے گی۔