07/08/2023
کیا اتفاق کی بات ہے 1400 سال پہلے یزید کی حکومت 3 سال 7 ماہ اور 22 دن چلی تھی
اور 1400 سال بعد
عمران خان کی حکومت بھی 3 سال 7 ماہ اور 22 دن چلی ہے🤚🏿
وہ یزید بھی ساتھ کتے رکھتا تھا اور یہ یزید بھی اور اسکے سپورٹرز اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں
وہ یزید بھی خاندان رسالت کا قاتل تھا اور اس یزید نے بھی سید زادوں کو شہید کروایا اور سید زادیوں کو تھپڑ مروائے اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا
اس یزید نے پانی بند کر کے شہید کروایا،اس یزید نے روزہ داروں کو شہید کیا
اس یزید نے بھی قاصدوں پر پابندی لگا کر میڈیا بلیک آؤٹ کیا ہوا تھا،اس یزید نے بھی تحریک لبیک پر میڈیا و سوشل میڈیا پابندیاں لگائیں
وہ یزید بھی شرابی،زانی اور بدکردار تھا اور یہ یزید بھی ناجائز بیٹی کا باپ اور عدت پوری کروائے بغیر شادی کرنے والا
اس یزید کیساتھ بھی کچھ دو نمبر مولوی تھے اور اس یزید کیساتھ بھی
وہ یزید بھی اسلامک ٹچ دیتا تھا اور یہ بھی
وغیرہ وغیرہ
اب اہلِ علم با شعور انسان خود ہی اندازہ لگا لے کے وہ کس کے ساتھ کھڑے تھے اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں