Ambar utk media

Contact the business

Ambar utk media Ambar Utk Media
ضلع مہمند تحصیل امبار کی ہر خبر آپ تک
لوکل نیوز | اعلانات | موسم | عوامی مسائل

Voice of Dist mohmand Tehsil Ambar
News | Updates | Community

14/11/2026

ماشاءاللہ د پٹرول قیمتونہ پہ لاندی راروان دی
2 روپئی نور ھم ارزان شو
خو ضلعی انتظامیہ لہ پکار دی چہ پہ کرایانو کی کمے راولی

آج اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند کے دفتر میں اے آر ڈی سی کے ممبر ملک صاحب خان سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقے کو درپیش مختلف مسائ...
13/11/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند کے دفتر میں اے آر ڈی سی کے ممبر ملک صاحب خان سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقے کو درپیش مختلف مسائل، عوامی مشکلات اور ان کے مؤثر حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عوامی مفاد کے پیشِ نظر علاقے کے مختلف مسائل کے سد باب کیلئے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
ایڈمن

12/11/2026

موسم تازہ ترین اپڈیٹس
ضلع مہمند تحصیل امبار اتمانخیل🌿🎄💞

12/11/2026

اہم اطلاع برائے BISP مستحقین
آپ کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط مبلغ 14,500 روپے آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔
اب آپ اپنی رقم درج ذیل چھ بینکوں اور ادائیگی کے ذرائع سے حاصل کر سکتے ہیں:
بینک الفلاح (Bank Alfalah)
بینک آف پنجاب (BOP)
ایزی پیسہ (Easypaisa)
جاز کیش (JazzCash)
HBL مائیکروفنانس
HBL بینک
اہم ہدایات:
ادائیگی حاصل کرنے کے لیے اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر موصول ہونے والے آفیشل SMS کا انتظار کریں۔
SMS موصول ہونے کے بعد متعلقہ ادائیگی مرکز سے اپنی رقم حاصل کریں۔
اپنی رقم وصول کرتے وقت مکمل14220 روپے کی ادائیگی اور کسی قسم کی کٹوتی نہ ہونے کو یقینی بنائیں۔

11/11/2026

بی آئی ایس پی
ڈیجیٹل والٹ میں رقم موصول ہونا شروع ہوگیا

*بینیفشری خواتین کے لیے اہم پیغام*

بی آئی ایس پی بینیفشری خواتین کی سہ ماہی امدادی رقم جب ان کے ڈیجیٹل والٹ میں منتقل ہوگی تو انہیں متعلقہ بینک کی جانب سے ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا، جس میں اطلاع دی جائے گی کہ ان کی رقم انکے ڈیجیٹل والٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔
رقم وصول کرنے کے بعد بینیفشریز کو ایک اور ایس ایم ایس موصول ہوگا، جس میں نکلوائی گئی رقم کی مکمل تفصیلات درج ہوں گی۔
اس طرح بینیفشریز آسانی سے جان سکیں گی کہ انکے اکاؤنٹ میں کتنی رقم آئی تھی اور انہوں نے کتنی رقم اکاونٹ سے نکلوائی ہے۔
اگر کوئی ریٹیلر بینفشریز کو مکمل رقم ادا نہ کرے یا کسی قسم کی کٹوتی کرے، تو وہ ایس ایم ایس کی بنیاد پر اپنی مکمل رقم کا مطالبہ کرسکتی ہیں۔

11/11/2026

پیٹرول سستا ہونی کی فائدہ عوام تک نہیں پہنچا
کرایہ اب بھی آسمان سے باتیں کرتے ہیں

یہ کونسا علاقہ ہے؟
10/11/2026

یہ کونسا علاقہ ہے؟

09/11/2026

تحصیل امبار اتمان خیل میں گندم کا کاشت بہت زور شور سے جاری ہے
لیکن افسوس حکومت کی طرف سے زمینداروں کے ساتھ کوئی تعاون نہیں کی جارہی ہیں؟

08/11/2026

سحر پخیر🎄🌄
تحصیل امبار اتمانخیل

07/11/2026

خپل وطن تحصیل امبار اتمان خیل ضلع مہمند 🫰❣️

Address

District Mohmand Ambar Utk
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambar utk media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ambar utk media:

Shortcuts

Share

Category