yasir Shah UTK

Contact the business

yasir Shah UTK Excavator operator in saudi Arabia
🚜 Daily work Life

23/10/2026

میری دنیا، میری مشین 🚜❤️
پردیس تو ہے مگر ہمت نہیں ہاری 👑

22/10/2026

ویڈیو کے اندر:
نہ ہم ایک خون کے ہیں
نہ ایک گاؤں کے 🇵🇰
پھر بھی ایک ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ ہم پردیسی ہیں 💔

21/10/2026

گھر والے سوچتے ہیں، بیٹا مزے میں ہے
اور یہاں ہر سیکنڈ جان ہتھیلی پر ہے 😔

20/10/2026

پردیس میں ہر کوئی پتھر دل ہو جاتا ہے
کوئی پتھر توڑ کر، کوئی دل توڑ کر 😔🚜

18/10/2026

ڈیوٹی کا ٹائم، نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات
ہم آپریٹر ہیں جناب، اپنی ہی دنیا میں مست 🚜💪

17/10/2026

مجبور ہو کر شیر بھی سرکس میں کام کر لیتا ہے
لیکن یاد رکھو، راجہ تو راجہ ہوتا ہے 👑

16/10/2026

ٹوٹا ہوا دل لے کر بھی کام کرنا پڑتا ہے
کوئی پوچھتا نہیں پردیسی کا حال 💔

16/10/2026

القصیم کو الوداع، ریاض کی طرف روانہ 🛣️
میری روزی، میری مشین میرے ساتھ
سفر لمبا ہے، دعا کرنا دوستو 🤲

15/10/2026

پردیس میں نہ کوئی جِم، نہ کوئی آرام
میری مشین ہی میری جِم ہے ❤️

#490

Address

Zila Mumand Ambar Utmankhil
Peshawar
YASIRKHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when yasir Shah UTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to yasir Shah UTK:

Shortcuts

Share