Abbas Khan

Abbas Khan Social media news. news in the world.

22/01/2025
22/01/2025

*غزہ : اس درد کو محسوس تو کیجئے۔۔۔*

*دجالی قید سے رہا خاتون صحافی کی اپنی ننھی پری سے ملاقات، جذباتی مناظر نے سب کو رلا دیا*

*رولا حسنین جب قیدیوں کی بس سے اتریں تو ان کی ڈیڑھ سالہ بیٹی ایلیا اپنی والدہ سے ملاقات کی منتظر تھی، ماں اور بیٹی کی ملاقات کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔*

*رولا حسنین کو دجالی فوج نے مارچ 2024 میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت_لحم سے گرفتار کیا تھا، اس وقت ان کی بیٹی صرف 9 ماہ کی تھی۔*

22/01/2025

⭕️ From Gaza: “I set goals for myself: That I won’t give up my religion, I won’t leave my land or give it up, and I won’t become an agent for the [Israeli] occupation and betray my people … I achieved my three goals, and therefore, I was victorious in this war.”

🇺🇸🇮🇱 *Breaking: Trump Removes Biden-Era Weapon Shipment Restrictions on Israel*President Donald Trump signed an executiv...
22/01/2025

🇺🇸🇮🇱 *Breaking: Trump Removes Biden-Era Weapon Shipment Restrictions on Israel*

President Donald Trump signed an executive order today removing all restrictions on U.S. weapons shipments to Israel that were previously imposed by the Biden administration. The move was hailed by Israeli leaders as a significant step in safety and security for Israel.

*Jewish Breaking News*

*The charsadda times**اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں...
21/01/2025

*The charsadda times*
*اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔*

سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت خارجہ نے اپنے تحریری جواب میں سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد رہا کیےگئے پاکستانیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔

وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ 6 سالوں کے دوران 2019 سے 2024 تک 7 ہزار 208 پاکستانی قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا گیا۔

جواب میں بتایا گیا کہ 2019 میں 545، 2020 میں 892، 2021 میں 916، 2022 میں 1331، 2023 میں 1394 اور گزشتہ سال 2024 میں 2130 پاکستانی قیدی سعودی جیلوں سے رہا کیے گیے۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی مسلسل آمد اور ملک بدری سے معافی والوں کی تقسیم اوراصل تعداد معلوم کرنا مشکل ہے۔

تحریری جواب کے مطابق 23 ہزار 456 پاکستانی مختلف ممالک کی جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ پاکستانی خلیجی ممالک کی جیلوں میں ہیں جب کہ سعودی عرب میں 12 ہزار 156، یو اے ای میں 5 ہزار 292، یونان میں 811 اور قطر میں 338 پاکستانی قید ہیں۔

*امریکہ والوں کو محلوں سے نکال کر خیموں میں بھیج دیا، غزہ والوں کے لئے خیموں سے نکل کر گھروں میں جانے کے فیصلے کردئیے۔ و...
21/01/2025

*امریکہ والوں کو محلوں سے نکال کر خیموں میں بھیج دیا، غزہ والوں کے لئے خیموں سے نکل کر گھروں میں جانے کے فیصلے کردئیے۔ وہ کتنی عظیم ذات ہے، آن کی آن میں پانسے پلٹ دیتی ہے، معیار تبدیل کردیتی ہے، غرور خاک کر دیتی ہے، چارہ گر بے چارے ہو جاتے ہیں، اور بے چارے چارہ گر بن جاتے ہیں۔ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْن*

قیامت کے دن جب مجاھدین کو لوگ عزت و تکریم اور جنت کی اعلٰی منازل عطا ہوتی دیکھیں گے تو وہ حسرت کریں گے کہکاش !ہم بھی دنی...
21/01/2025

قیامت کے دن جب مجاھدین کو لوگ عزت و تکریم اور جنت کی اعلٰی منازل عطا ہوتی دیکھیں گے تو وہ حسرت کریں گے کہ
کاش !
ہم بھی دنیا میں ان کے ساتھ ہوتے تو آج عظیم رتبے اور عزت و اکرام سے نوازے جاتے

Address

Peshawar
24420

Telephone

+923139282377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Khan:

Share