M talha

M talha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M talha, Grocers, Chitral jughoor, Peshawar.

29/08/2024
09/05/2024

‏نبوت کا دروازہ آج سے 1400سال پہلے بند ہو چکا ہے اور
ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں❤❤

13/03/2024

سالانہ رمضان مین افطاری اور سحری کے وقت لوڈشڈنگ کرنا اشیائے خورد نوش کو زخیرہ اندوزی کرکے مہنگا بچنا اصل مین ھمین یہ بتایا جارہا ھے کہ اگرچہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ھے مگر حکمرانوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی تغلق نہی۔

10/03/2024

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں KFC کیا ہے ،
اور جن امیروں کو KFC کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ہے

10/03/2024

اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے۔
❤️🤗

19/02/2024

ڈنمارک اور امریکہ میں جب کوئی گستاخی کرتا ھے تو ھم سڑکوں میں اکر اپنے ہی سرکاری اور پرایوٹ املاک کو نقصان پنچاکر اپنا فرض ادا کرتے ہیں جب ھمارے اپنے ہی ملک میں اس طرح کی گستاخی ھوتی ھے تو ھمین سانپ سنگھ جاتا ھے اخر ایسا کیون؟؟؟؟؟

Address

Chitral Jughoor
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M talha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category