KPK Educational System

KPK Educational System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK Educational System, Grocers, DISTRICT MOHMAND, Peshawar.

02/04/2023

محکمہ تعلیم کا داخلہ مہم کے پیشِ نظر تمام اضلاع کو ہدایات جاری۔ روزمرہ کی بنیاد پر ڈیٹا انٹری کی ہدایات۔

02/04/2023
Well done
02/04/2023

Well done

داخلہ مہم 2023-24
سرکاری سکول میں قابل اور محنتی اساتذہ کرام کی زیر نگرانی میں اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے سرکاری سکولوں میں داخلہ کروائیں ۔۔۔!!!
مہمند

02/04/2023

"سکول داخلہ مہم 2023" کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ آپ سب والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں۔ صوبہ بھر کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں، علمائے کرام اور محکمہ تعلیم سے وابستہ انتظامی افسران، اساتذہ اور اسٹاف سے گزارش ہے کہ وہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

16/03/2023
06/03/2023

مردم شماری کا عمل شروع ہے
آپ کے دروازوں پر دستک دینے والے اساتذہ کرام ہیں لہذا احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں۔ شکریہ.🙋‍♀️🇵🇰

Address

DISTRICT MOHMAND
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Educational System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category