Rana Nursery Pattoki

Call Contact the business

Rana Nursery Pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Nursery Pattoki, Gehlan Phatak Pattoki, Lahore.

رانا نرسری فارم پتوکی میں ہر قسم کے صحت مند اور معیاری پودے دستیاب ہیں، جن میں پھولوں، پھلدار، انڈور اور آؤٹ ڈور پودے شامل ہیں۔ معیاری سروس اور بہترین رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
📞 0305-9795992
03288407757

فوکسٹل پام کے بڑے اور تیار پورے دستیاب ہیں ال پاکستان ڈلیوری ابھی رابطہ کریں 03059795992
17/11/2026

فوکسٹل پام کے بڑے اور تیار پورے دستیاب ہیں ال پاکستان ڈلیوری ابھی رابطہ کریں 03059795992

17/11/2026

0305-9795992

16/11/2026

🍇 گرافٹڈ شہتوت کے بڑے اور تیار پودے دستیاب ہیں! 🍇
رانا نرسری فارم، پتوکی

بھائیو! اب چھوٹے پودوں کا سالوں انتظار ختم!
یہ بڑے، صحت مند اور گرافٹڈ پودے ہیں، لگائیں اور ان شاءاللہ اسی سیزن میں میٹھا شہتوت کھائیں۔

✅ پودے کی خصوصیات:
🌿 100% اصلی گرافٹڈ ورائٹی - لمبا اور میٹھا شہتوت
⚡ پہلے سال ہی پھل دینے والا تیار پودا
💪 بڑا اور صحت مند پودا - لگاتے ہی گروتھ پکڑے گا
🍯 کالا، سفید اور لمبا شہتوت - تینوں ورائٹی دستیاب
🏡 گھر، صحن، چھت، گملے، فارم ہاؤس اور باغ کے لیے بہترین
🌞 پاکستان کے ہر موسم میں کامیاب
🩸 خون کی کمی، قبض اور کمزوری کے لیے قدرتی تحفہ

بچے ہوں یا بڑے، شہتوت سب کا پسندیدہ پھل ہے!

🚚 آل پاکستان ڈیلیوری دستیاب ہے
لاہور، کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد - پورے پاکستان میں محفوظ پیکنگ کے ساتھ پودا آپ کے گھر پہنچے گا۔

📍 رانا نرسری فارم، پتوکی

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 کال / واٹس ایپ: 03288407757
📱 کال / واٹس ایپ:03059795992

اسٹاک محدود ہے، جلدی آرڈر کریں!
ویڈیو کو لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں!
#شہتوت

15/11/2026

03059795992

14/11/2026

مہاگنی کے بڑے گمے میں پودے دستیاب ہیں آل پاکستان ڈلیوری اگر کسی بھی بھائی کو چاہیے تو ابھی رابطہ کریں اسلامی انشورنس 10 سال بعد ایک پودا ایک لاکھ اور بہت ہی اچھی کمیٹی ہے اب کے فیچر کے لیے بہترین انویسٹمنٹ ہے اس کے صحت مند پودے دستیاب ہیں ابھی آرڈر کے لیے رابطہ کریں
03059795992
03288407757
#مہگنی #ریڈویڈ ゚viralシ

13/11/2026

🍊 کینو کے بڑے، صحت مند اور پھل دار پودے دستیاب ہیں

کسان بھائیو اور باغ لگانے والوں کے لیے خوشخبری! اب چھوٹے پودوں کا سالوں انتظار ختم۔ ہمارے پاس کینو کے بڑے اور تیار پودے موجود ہیں جو اسی سال پھل دیں گے۔

مکمل معلومات:

1۔ ورائٹی: خالص، اصلی اور گرافٹڈ کینو۔ 100% گارنٹی شدہ ورائٹی۔

2۔ پودے کا سائز: 4 فٹ سے 7 فٹ تک بڑے، گھنے اور صحت مند پودے دستیاب ہیں۔

3۔ پھل: ہمارے پودے اسی سیزن میں پھل دینے کے لیے تیار ہیں۔ پھل موٹے چھلکے والا، رس دار، میٹھا اور بازار میں سب سے زیادہ بکنے والا۔

4۔ پیداوار: ایک صحت مند کینو کا درخت سال میں 400 سے 800 دانے تک پھل دیتا ہے۔ ایک ایکڑ سے لاکھوں کی آمدنی ممکن ہے۔

5۔ زمین: کینو ہر قسم کی میرا زمین میں کامیاب ہے۔ اس کو کم پانی چاہیے اور یہ گرمی، سردی دونوں برداشت کرتا ہے۔

6۔ لگانے کا وقت: کینو لگانے کا یہی بہترین موسم ہے۔ ابھی لگائیں اور اسی سال پھل اٹھائیں۔

ہمارے پاس کیوں لیں؟
✅ بڑے اور جڑوں سمیت صحت مند پودے
✅ پودا خراب ہونے کی صورت میں تبدیلی کی سہولت
✅ آل پاکستان ہوم ڈیلیوری - پودا آپ کی دہلیز پر
✅ باغ لگانے سے لے کر پھل آنے تک مکمل رہنمائی فری

آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
📞 کال / واٹس ایپ: [03059795992. 03288407757]
📍 رانا نرسری فارم

اسٹاک محدود ہے! بڑے پودے جلدی ختم ہو جاتے ہیں، آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔

12/11/2026
12/11/2026

سیڈلیس کینو کے صحت مند اور تیار پلانٹ دستیاب ہیں جو آپ کو ایک سال بعد پھل دیتا ہے ال پاکستان ڈلیوری دستیاب ہے آگر کسی بھی بھائی کو چاہیے تو رابطہ کریں
03059795992
03288407757
#سیڈلیس #کینو

11/11/2026

امرود کے تیار پلانٹ دستیاب ہیں آل پاکستان ڈلیوری دستیاب ہیں اگر کسی بھی بھائی کو چاہیے تو رابطہ کریں
03059795992
03288407757
゚viralシ

Address

Gehlan Phatak Pattoki
Lahore
55300

Telephone

+923004429386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Nursery Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Nursery Pattoki:

Shortcuts

Share