25/03/2024
جہاں بھی پتنگ بازی دیکھے فوراً 15 پر کال کریں کوئی رحم نہیں کھائیں بچوں اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں پتنگ ایک اسلحہ سازی ہے جو کہ غیر قانونی ہے اور نہ قابل قبول ہے*اللّٰہ پاک بھائی کو اور انکی والدہ ماجدہ کو جو کہ اِن کے غم میں اپنے مالک حقیقی سے جاملیں جنّت الفدردوس میں آلا ترین مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین