14/04/2026
الحمدللہ❤️💝
ایم پی اے اشفاق احمد خان کی ہدایت پر انجنیئر عباس نے اخون بابا باجوڑاباد میں ڈرین سائیڈ کا وزٹ کیا جسں میں اخون بابا باجوڑاباد کا جو پانی کے نکاسی کا دیرینہ مسلہ تھا اس کے مختلف اینگل پر غور کیا گیا,انشاءاللہ بہت جلد اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔ اس موقع پر علاقہ مکینوں نے ایم پی اے اشفاق احمد حان کا شکریہ ادا کیا۔ اور انشاءاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا,❣️
❣️ اپکا بھائی, چیئرمین عبداللہ 💯💥
صدر تحسین اللہ زخی جات ❣️