Inam Ullah

Inam Ullah my page different

06/04/2026

دنیا بھر میں پاکستان کرکٹ کو فاسٹ باؤلنگ کی سرزمین کہا جاتا ہے لیکن کیا اپ جانتے ہیں کہ جب سے پی ایس ایل شروع ہوا 👍🔥
ہے تب سے پاکستان کی فاسٹ بولنگ تباہ ہو گئی ہے وجہ آپ کے سامنے ہے کہ پچز کے اوپر اس حد تک موٹروے بنا دی گئی ہیں کہ
جاری پی ایس ایل میں اپ پاور پلے کے سکور دیکھ سکتے ہو پاکستانی 💔🤔

فاسٹ بولرز کے لیے ایک خواب بن چکا ہے پاور پلے میں وکٹ لینا 80 80 رنز بن رہے ہیں
پاور پلے میں نہ کوئی پیس ہے پچ میں نہ کوئی باؤنس ہے نہ کوئی سوئنگ ہے ❌🏏

تو کہاں سے فاسٹ بولرز نکلیں گے کون پاکستان کو ورلڈ کپ جتوائے گا کیسے
پاکستان چیمپیئن بنے گا یہ ایک بہت بڑا سوال ہے
اور یہ ایک بہت بڑا دھبہ ہے پاکستان کرکٹ
بورڈ پر 🚫

06/04/2026

میچ نمبر 13 کے بعد تازہ ترین پوائنٹ ٹیبل دیکھئے 👇
پی ایس ایل 11 کے میچ نمبر 13 میں ملتان سلطان نے کوئیٹہ گلیڈیئٹرز کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل میں نمبر 1 پر آگیا 🏆❤️

06/04/2026

Sunrisers Pakistan lege 😂😂😂


/








06/04/2026

Islamabad United moves to 2nd position on table points

06/04/2026
06/04/2026

ماشاءاللہ اسٹیو سمتھ نے آج پھر ففٹی بنا کر 14 کروڑ روپے حلال کر دیئے۔

میری نظر میں سب سے بہترین ٹیم ملتان سلطان نے بنائی ہے اور یہ ہے بھی نئی ٹیم کیونکہ یہ سیالکوٹ ٹیم تھی لیکن بعد میں نئے مالک نے نام تبدیل کر دیا تھا۔

ملتان سلطان اس بات مجھے فائنل کھیلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ ان کا ہر کھلاڑی اپنے نمبر کا ماہر کھلاڑی ہے جیسا کہ اوپننگ میں فرحان اور سمتھ پھر جوش فلپی اور جس طرح سے اب تک شان مسعود کھیل رہا ہے وہ کمال ہے۔

عرفات منہاس جیسا آل راؤنڈر پھر وسیم جونیئر اور پیٹر سڈل جیسے زبردست باؤلرز ایسا لگتا ہے ایک مکمل ٹیم تیار کی گئی ہے۔

ویسے دوستو آپ کے خیال میں کیا ملتان سلطان اس بار پی ایس ایل کا فائنل کھیل پائے گا؟

06/04/2026

کس کس کو سمجھ آیا ؟
چلو میں بتاتا ہوں! 2025 میں بیگ بیش لیگ ( بی بی ایل) میں سیڈنی سکسرز اور سیڈنی تھنڈر کے درمیان میچ تھا اور وکٹ پر بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ کھڑے تھے، گیارویں اوور کے آخری بال کو بابر اعظم نے سامنا کیا جس کو بابر نے مار کر بال دور باونڈری کے پاس گیا اور ایک رنز آسانی سے بن سکتا تھا لیکن دوسری جانب سے اسٹیو اسمتھ نے سنگل لینے سے روک دیا تاکہ بارویں اوور کا ( جوکہ پاور سرج اوور تھا) خود سامنا کریں جس پر لوگوں نے بابر اعظم کا کافی مزاق اڑایا ۔ آج صاحب زادہ فرحان نے بالکل اسی طرح کرکے اسٹیو اسمتھ کو آخری بال پر سنگل لینے سے روک دیا ۔
اب لوگ کہہ رہے ہیں کہ صاحب زادہ فرحان نے بابر اعظم کا بدلہ لے لیا

Address

Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category