im Best

im Best Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from im Best, Grocers, Nawabshah.

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِی...
04/02/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،،

30/01/2026

Kon kon is halat sy guzar rhy hai hazri lagow😁
30/01/2026

Kon kon is halat sy guzar rhy hai hazri lagow😁

30/01/2026
ایک شخص گدھا گاڑی پر شیشہ لاد کر جا رہا تھا کہ سڑک پر کھلے گٹر کے باعث اس کی ریڑھی الٹ گئی اور تمام شیشہ چکنا چور ہو گیا...
30/01/2026

ایک شخص گدھا گاڑی پر شیشہ لاد کر جا رہا تھا کہ سڑک پر کھلے گٹر کے باعث اس کی ریڑھی الٹ گئی اور تمام شیشہ چکنا چور ہو گیا۔ وہ غریب فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور زار و قطار رونے لگا کہ اب مالک کو کیا جواب دے گا؟ لوگ اس کے گرد جمع ہو گئے اور زبانی ہمدردی و تسلیاں دینے لگے۔

اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے، سو روپے کا نوٹ اس کے ہاتھ پر رکھا اور بولے: "بیٹا! اس سے تمہارا نقصان تو پورا نہیں ہوگا، لیکن فی الحال یہ رکھ لو۔"

بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اپنی جیبوں سے سو، پچاس کے نوٹ نکال کر اسے دینا شروع کر دیے۔ دیکھتے ہی دیکھتے شیشے کی قیمت کے برابر رقم جمع ہو گئی۔ اس نے نم آنکھوں سے سب کا شکریہ ادا کیا، تو ایک شخص بولا: "بھائی! شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنہوں نے ہمیں نیکی کی راہ دکھائی اور خود خاموشی سے چل دیے۔"

دراصل ہم سب ہی اپنے طور پر نیکی کرنا چاہتے ہیں، مگر پہلا قدم کون اٹھائے؟ راستہ کون دکھائے؟
#منقول
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایسی ہی مزاحیہ/طنزیہ/اصلاحی کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔
میرے قسط وار ناول پڑھنے کے لیے پروفائل وِزٹ کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#زائپس #زیاداصغرزارون

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when im Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category