Fahim Sethari

Fahim Sethari create yourself

01/05/2024

‏*معدے کے کیپسول کے متعلق معلومات*

آج کل تقریباً 80 فیصد لوگ معدے کے کیپسول کا استعمال کرتے ہیں
لیکن وہ نہیں جانتے کہ
معدے کے کیپسول کے فائدے اور نقصانات کیا کیا ہیں ؟

*معدے کا کیپسول کیا ہے؟*

معدے کے کیپسول کو ڈاکٹر کی زبان میں "PPI" ، "پی پی آئی" کہا جاتا ہے
لفظ پی پی آئی کا پورا مطلب ہے
"Proton Pump Inhibitor"

اردو میں اس کا مطلب ہے

معدے میں تیزاب "ہائیڈرو کلورک ایسڈ (HCL) " بنانے والی مشینوں کے کام کو کم کرنا
تا کہ مشینیں ایک حد سے زیادہ تیزاب مت بنائیں

*معدے کے کیپسول کے استمعال اور فوائد*

⚫ معدے میں تیزاب بنانے والی مشینوں کو ایک ایک حد میں کام کروانا
⚫معدے میں بننے والے تیزاب کی زیادتی کو کم کرنا
⚫ تیزاب کی زیادتی کی وجہ سے خوراک کی نالی میں ہونے والی جلن کو ختم کرنا
⚫ خوراک کو ٹھیک سے ہضم کرنا
⚫ بھوک بڑھانا
⚫ خوراک کو معدے سے خوراک کی نالی کی طرف واپس جانے سے روکنا
⚫ الٹی ، گھبراہٹ ، متلی ، اپھارہ سے بچاؤ
⚫ کچھ ادویات کھانے سے گھبراہٹ شروع ہو جاتی ہے ، اس گھبراہٹ سے بچاؤ
⚫ معدے میں ہونے والی سوزش کو ختم کرنا
⚫ معدے میں ہونے والے زخموں کو ٹھیک کرنا
⚫ معدہ درد کو روکنا

کوئی بھی مسئلہ ہو ، کسی بندے نے کہہ دیا "آپ کو معدے کا مسئلہ ہے"
پھر خود سے معدے کا کیپسول کھانا شروع کر دیتے ہیں
لیکن لوگ نہیں جانتے کہ
معدے کے کیپسول کے فائدے ہونے کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی ہیں
جو کہ مندرجہ ذیل ہیں

*معدے کے کیپسول کے نقصانات*

"نوٹ : یہ سب نقصانات ، معدے کے کیپسول کو لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے ہوتے ہیں"

⚫ معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
⚫ خوراک کی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
⚫ ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں
⚫ ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ، خاص طور پر "کولہے کی ہڈی"
⚫ کچھ دوائیوں کا اثر کم ہو جاتا ہے یا بلکل ختم ہو جاتا ہے
⚫ جن دوائیوں کو معدے کے کیپسول کے ساتھ لینے سے اثر ختم ہو جاتا ہے ، ان میں سے ایک کا نام ہے
"Azithromycin"
⚫ معدے میں قدرتی طور پر موجود ، آپ کو فائدہ دینے والے جراثیم مرنے لگتے ہیں
⚫ یادداشت کمزور ہو جاتی ہے
⚫ معدے میں بننے والا تیزاب بننا بند ہو جاتا ہے
⚫ کیپسول کے بغیر کھانا ہضم نہیں ہوتا

بازار میں مختلف ناموں سے ہزاروں کی تعداد میں معدے کے کیپسول ملتے ہیں ، ہر کمپنی کا ایک الگ نام ہوتا ہے لیکن
معدے کے کیپسول کے فارمولے چند ایک ہیں
معدے کے کیپسول کے فارمولے اور یہ فارمولے جن مشہور ناموں سے مارکیٹ میں موجود ہیں
ان کا نام مندرجہ ذیل ہے
Omeprazole (Risek)
Esomeprazole (Esso)
Lansoprazole (Lanzit)
Dexlansoprazole (Dexiva)
Pantoprazole (Zopent)
Rabeprazole (Rabecid)

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Khan, Sikandar Ali Jatoi, Shoukat Hayat, Jani Khan...
13/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Khan, Sikandar Ali Jatoi, Shoukat Hayat, Jani Khan, Ishfaq Khan Sithari, Zafar Khan, Shakeel Ahmad Korai, Abdul Quaiom, Ayaz Ayaz, M Farooq, Anser Khan, Mohamed Abidkhan, Prvaz Prvaz Khan

28/02/2024

کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے:
میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوئی تمام
ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ خدا کے
سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے

17/02/2024

ایک ہی ٹینور میں دو دفعہ لوٹا بننے کا اعزاز ابھی تک شاہ صاحب کے پاس ہے۔
🤣🤣🤣
اعلان ختم

15/02/2024

اگر آپ اپنی برادری کے عزت دار انسان کو گرانے میں فخر محسوس کرتے ہو تو آپ دنیا کے گرے ہوئے بد کردار انسان ہو

💝💝شادی مبارک #فرحان خان سٹھاریاپنے پیارے بھائی  #فرحان سٹھاری  ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت...
14/02/2024

💝💝شادی مبارک
#فرحان خان سٹھاری

اپنے پیارے بھائی #فرحان سٹھاری
ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے پیارے بھائی کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے

07/02/2024

انشااللہ کل کا سورج جتوئی گروپ کی فتح کا دن ہے

07/02/2024

ظلم کا بدلہ ووٹ سے

06/02/2024

8 فروری
سبز پرچی حقہ
سفید پرچی پیالہ

Address

Tehsil Jatoi Dist Muzaffar Garh
Muzaffar Garh
34535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahim Sethari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahim Sethari:

Share

Category