09/06/2026
کمانے پر زور دو، زمانے پر نہیں؛ کیونکہ زمانہ کسی کا نہیں ہوتا۔ مطلبی دوست اور بدلتے وقت پر بھروسہ کرنے کے بجائے اپنی محنت پر یقین رکھو۔ وقت بدلتا ہے، لوگ بدلتے ہیں، مگر محنت اور کردار کبھی دھوکا نہیں دیتے۔"
— اعجاز خان بلوچ 🌹✨