Mr Asim

Mr Asim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Asim, Grocers, Multan.

دولت (رزق) میں برکت اور کشادگی کے لیے چند آسان اور مستند وظائف درج ذیل ہیں:1. استغفار کا وظیفہروزانہ زیادہ سے زیادہ پڑھی...
31/03/2026

دولت (رزق) میں برکت اور کشادگی کے لیے چند آسان اور مستند وظائف درج ذیل ہیں:

1. استغفار کا وظیفہ
روزانہ زیادہ سے زیادہ پڑھیں: "اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّیْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْهِ"
➡️ کم از کم 100 مرتبہ روزانہ
📌 فائدہ: گناہ معاف ہوتے ہیں اور رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔

2. سورۃ الواقعہ
ہر رات سونے سے پہلے سورۃ الواقعہ پڑھیں
📌 حدیث کے مطابق: یہ سورت فقر (غربت) سے بچاتی ہے۔

3. یا رزاق کا وظیفہ
روزانہ فجر کے بعد: "یَا رَزَّاقُ" 308 مرتبہ پڑھیں
📌 پھر اللہ سے رزق میں برکت کی دعا کریں۔

4. درود شریف
کسی بھی دعا سے پہلے اور بعد میں: 3 یا 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں
📌 دعا جلد قبول ہوتی ہے۔



















29/03/2026

(شادی میں رکاوٹ یا دیر ہو رہی ہو تو چند آسان اور مجرب وظیفے درج ہیں۔ نیت صاف رکھیں اور پابندی سے کریں:)

1) سورۃ یٰسین کا وظیفہ
روزانہ فجر یا عشاء کے بعد 1 مرتبہ سورۃ یٰسین پڑھیں
آخر میں اللہ سے دل سے دعا کریں:
"یا اللہ! میرے لیے نیک اور مناسب رشتہ آسان فرما"
کم از کم 21 دن جاری رکھیں
2) یا لطیفُ کا وظیفہ
روزانہ 111 مرتبہ "یا لطیفُ" پڑھیں
پڑھنے کے بعد دعا کریں
یہ وظیفہ خاص طور پر رکاوٹیں دور کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے
3) سورۃ طٰہٰ کا وظیفہ
روزانہ 1 مرتبہ سورۃ طٰہٰ پڑھیں
11 دن یا 21 دن تک کریں
ان شاء اللہ اچھا رشتہ آئے گا
4) درود شریف
روزانہ زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں (کم از کم 100 مرتبہ)
یہ ہر دعا کی قبولیت میں مدد دیتا ہے
اہم ہدایات:
پانچ وقت کی نماز کی پابندی کریں
حلال کمائی اور سچائی اختیار کریں
صبر اور یقین کے ساتھ دعا کریں
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے 3 بار درود شریف، آخر میں بھی 3 بار پڑھیں



















15/03/2026

🌙 عید کا چاند کب نظر آئے گا؟ موبائل سے دیکھیں 19 یا 20









08/03/2026

روزے دارو اللہ نبی دے پیارو۔۔
پٹرول 400 روپے ہون وچ 78 روپے باقی ہن۔۔
😁
جاگتے رہو میرے چن مکھن ملائیوں



#مہنگائی





08/03/2026

"جب ننھا مہمان دسترخوان پر آ جائے 😍❤️ دیکھیں اس بچے کی معصوم حرکت!"









"ذرا غور سے دیکھیں! 🤔 ان دونوں میں سے کون سی تصویر AI کی بنی ہوئی ہے اور کون سی اصلی؟ A یا B کمنٹ میں بتائیں!""آپ کی نظر...
07/03/2026

"ذرا غور سے دیکھیں! 🤔 ان دونوں میں سے کون سی تصویر AI کی بنی ہوئی ہے اور کون سی اصلی؟ A یا B کمنٹ میں بتائیں!"
"آپ کی نظر کتنی تیز ہے؟ 🔍 بتائیں A اور B میں کون سی تصویر AI کی ہے؟"













ایران ۔ چین۔ بھارت ۔ بنگلہ دیش ۔ عرب کے مختلف ممالک میں ابھی تک پیٹرول پر پیسے نہیں بڑھائے  اگر ہم بات کرتے ہیں۔ دنیا  م...
07/03/2026

ایران ۔ چین۔ بھارت ۔ بنگلہ دیش ۔ عرب کے مختلف ممالک میں ابھی تک پیٹرول پر پیسے نہیں بڑھائے اگر ہم بات کرتے ہیں۔ دنیا میں پیٹرول 130 ڈالر فی بیرل تھا اس وقت پاکستان میں پیٹرول 100 روپے لیٹر میں دستیاب تھا
آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل تقریباً 90–93 ڈالر فی بیرل ہے، مگر پاکستان میں پیٹرول تقریباً 321 روپے اور ڈیزل تقریباً 339 روپے فی لیٹر تک پہنچ چکا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 2014 میں جب تیل تقریباً 100 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں پیٹرول تقریباً 110 روپے اور ڈیزل تقریباً 115 روپے فی لیٹر تھا۔
یعنی عالمی قیمت تقریباً وہی، مگر عوام کی جیب پر بوجھ کئی گنا زیادہ۔ لگتا ہے مسئلہ تیل نہیں، صرف مہنگا کرنے کا بہانہ ہے۔
روپوٹ حیدر علی بھائی
Pakistan Government All Notifications
Flowers




#مہنگائی











07/03/2026
06/03/2026

کیا آپ کا محبوب ناراض ہے؟ سوره کوثر کا یہ طاقتور عمل کریں
(Is your beloved upset? Perform this powerful act of Surah Al-Kausar)
​Hashtags:

06/03/2026

رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک ❤️



















06/03/2026



















Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category