Aam Wala

Aam Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aam Wala, Farmers market, Adda Band Bosan, Multan.

آم والا لایا فارم فریش، قدرتی مٹھاس سے بھرپور...
براہِ راست ہمارے ملتان کے باغات سے آپ کے دروازے تک!

ہم اپنے فارم پر اگائے گئے اعلیٰ معیار کے، میٹھے اور رسیلے آم خود اگاتے اور فروخت کرتے ہیں۔

چکھیں قدرتی ذائقے کا اصل لطف — بھرپور فلیور، قدرتی مٹھاس

اگیا ہے وہ جس کا تھا انتظار آپ کو ہے کس کا انتظار اٹھاؤ فون لگاؤ فونآم لےکے'آم والا' آپ کی دہلیز پر۔دو سہری آم۔ 1350انور...
21/06/2025

اگیا ہے وہ جس کا تھا انتظار
آپ کو ہے کس کا انتظار

اٹھاؤ فون لگاؤ فون
آم لےکے'آم والا' آپ کی دہلیز پر۔

دو سہری آم۔ 1350
انور رٹول۔بکنگ سٹارٹ
آرڈر کے لیے کال کرے
0316-6216510

ملتان کا آم اب آپ سے ایک کال کی دوری

آم والا میں خوش آمدید! تیار ہو جائیں ملتان کی مٹھاس چکھنے کے لیے — سیدھا ہمارے باغات سے آپ کے گھر تک!ہم آپ کے لیے لاتے ہ...
20/06/2025

آم والا میں خوش آمدید!

تیار ہو جائیں ملتان کی مٹھاس چکھنے کے لیے — سیدھا ہمارے باغات سے آپ کے گھر تک!

ہم آپ کے لیے لاتے ہیں تازہ، رسیلے اور اعلیٰ معیار کے آم — مناسب قیمت پر اور تیز ترسیل کے ساتھ۔

ابھی آرڈر کریں اور پاکستان کے بہترین آموں کا اصل ذائقہ محسوس کریں!

📦 تازہ توڑے گئے | 💰 مناسب قیمت | ⚡ فوری ڈیلیوری

Address

Adda Band Bosan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category