27/08/2026
🏏🔥 آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان 🔥🏏
🎾 ٹیپ بال کرکٹ — زبردست مقابلے🎾
💰 انٹری فیس: 7000 روپے
🏆 ٹوٹل انعام: 90,000 روپے
👥 ٹوٹل ٹیمیں: 20
👑 چیف آرگنائزر: احمد نوناری مقبول عباس
سرپرست اعلی: ڈاڈا ریاض کارتوس
برینڈامبسیڈر
ملک نزدحیات ایڈووکیٹ
اےڈی کاشف وکی بلوچ
📍 بامقام: ڈرائن سیمی کرکٹ گراؤنڈ جہانگیراباد
📡 لائیو کوریج: سردار ٹاؤن کرکٹ
🔥 ملتان کے کرکٹ شائقین تیار ہو جائیں، بڑی ٹیموں کا بڑا معرکہ ہونے جا رہا ہے! 🏏🔥