26/02/2025
WhatsApp+923477397955
ہمیں اس مسجد میں بچوں کے لیے 10 سے 15 قران پاک اور صفوں کی اشد ضرورت ہے مسجد میں ہینڈ پمپ نہ ہونے کی وجہ سے نمازی اور روزے دار پریشان ہوتے ہیں صدقہ جاریہ ہے سب سے تعاون کی اپیل