30/09/2026
🤝 قطب پور والو! 🤝
آپ ہمارا ساتھ دیں،
ہم آپ کا ساتھ دیں گے۔
انشاءاللہ ہمارے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین ضرور رکے گی!
ہمارے اڈے پر بڑی بسیں ضرور رکیں گی!
قطب پور میں بھی الیکٹرک بس ضرور آئے گی!
بس ہمیں متحد ہونا ہے۔
1. یہ پوسٹ شیئر کریں
2. لکھیں
3. کمنٹ میں لکھیں "میں ساتھ ہوں"
"قطب پور کی آواز — قطب پور کے عوام کی آواز"