Pakistan ki awaz

Pakistan ki awaz My name is saqlain Iqbal. I am MBA student. learn freelance.

29/08/2025

‏سوشل میڈیا کا جنون: بھارتی یوٹیوبر پانی میں بہہ گیا۔ کہا جارہا کے یہ ویڈیو 23 اگست کی ہے اور یہ واقعہ بھارت کے علاقے اودیشا میں دودوما آبشار پر پیش آیا۔

29/07/2025

جان کے محافظ جان لینے لگے ڈاکٹر اور نرسز کی غفلت سے ایک ہی رات میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اللھ پاک ہدایت دے اس کو

29/07/2025

Sher mara nhi krty

26/07/2025

میڈی زندگی دا تو مالک ہیں
میڈے نال نہ جھیڑے لائے کر

25/07/2025

مظفرگڑھ؛ این اے 175 میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کےلئے جب حکیم شہزاد لوہا پاڑ مظفرگڑھ پہنچا تو ایڈووکیٹ گلشن سُلطانہ تھہیم نے انکے قافلے کا کیسے استقبال کیا؟🫣

زیرِ نظر ویڈیو ملاحظہ فرمائیں😬

24/07/2025

نیشنل بنک کا ٹرانسفارم پھٹنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل۔ جہاں ایک شخص کو اگ میں جلتے دیکھا جا سکتا ہے
حادثہ فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ مسجد بازار میں آیا۔

23/07/2025

یہ وہ لوگ ہیں جو غُربت کے وجہ سے اپنا ٹیلنٹ نہیں دیکھا پاتے اس بابے کی آواز چیک کریں اور فن دیکھیں اِس بابے کو ذیادہ سے زیادہ شئیر کریں multan # UK bil

21/07/2025

آخری الفاظوں نے مار ڈالا میں
محبت پر قربان ہو رہی ہوں نکاح کیا ہے زنا نہیں ⁦💌
صرف گولی مارنے کی اجازت ہے اپکو باقی میرے جسم پہ ہاتھ مت لگانا بلوچستان میں غیرت کے نام پہ قتل ہونے والی بہادر لڑکی کے اخری الفاظ 😢

*بلوچستان ظلم کی انتہاااااہ*🩸😥🩸🙏

17/07/2025

*🛑نارووال ۔ نامعلوم مسلح افراد کا طالبعلم پر وحشیانہ تشدد ۔ نارووال ۔ طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ نارووال ۔ ملزمان طالبعلم حمزہ کو پلاسٹک کے پائپ سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ نارووال ۔ چار نامعلوم ملزمان طالبعلم کو گالیاں دیتے ہوئے مرغا بنا کر تشدد کرتے رہے ۔ نارووال ۔ نامعلوم ملزمان کا ساتھی طالبعلم پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتا رہا ۔*
*

*𝐃.𝐈.𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐞𝐰𝐬*
*✦ᴘʀɪɴᴄᴇ ᴀʀɪғ♥︎*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

*𝐃.𝐈.𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐞𝐰𝐬*
*✦*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

16/07/2025

راولپنڈی موٹروے چکری
انٹر چینج کے قریب مسافر بس الٹ گئی.خوف ناک حادثے کے باعث درجنوں افراد زخمی ہوگئے اور کئی لوگ جان کی بازی ہار گئے اللّٰہ معاف کرے 😭😭😭😭

03/07/2025

کبھی مل تو تُجھ کو بتائے ہم

14/06/2025

کنفرم
اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت پر ایران کے میزائل حملے کی ویڈیو

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category