Faisal jahanzaib official

Faisal jahanzaib official Be positive and be smile 😊
work and hard work...
untill you get your achievement ❣️

26/03/2025

⭕اور بے شک ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا۔"💔
(سورۃ التین 95:4)

ہم اکثر دوسروں کے لیے مسکراہٹیں بانٹنے میں اتنے محو ہو جاتے ہیں کہ اپنی خوشیوں کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔ مگر یاد رکھیں، آپ کی اپنی خوشی، سکون اور خواب بھی اتنے ہی قیمتی ہیں جتنے کسی اور کے۔ کبھی خود کے ساتھ وقت گزاریں، خود سے محبت کریں، اپنے دل کی سنیں۔ کیونکہ جب آپ خود اندر سے خوش ہوں گے، تبھی دنیا میں روشنی بکھیر سکیں گے۔ خود کو وقت دینا خود سے محبت کرنے کی پہلی نشانی ہے، اور جو خود سے محبت کرنا سیکھ لے، وہی حقیقی کامیابی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے۔
فیصل جھا نز یب 📝





اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شکوے کے لئے نہیں شکر کے لئے اُٹھاتے ہیں 🥀The time you invest in yoursel...
04/12/2024

اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شکوے کے لئے نہیں شکر کے لئے اُٹھاتے ہیں 🥀

The time you invest in yourself is the greatest investment you'll ever make.

Your time is powerful, and what you do with it can change everything. Every skill you develop, every new ability you master, is a step toward unlocking your full potential. It's not about being perfect-it's about showing up, learning, and growing.

The more you invest in your abilities, the more opportunities you'll create for yourself. Remember, the effort you put in today shapes the success of tomorrow. So, use your time wisely, stay committed, and watch how far your skills will take you!

قرض دار کی زندگی پر لٹکتی ہوئی مصیبتوں کا جال قرض لینا اور اسے سود کے ساتھ واپس کرنا، جو اکثر اصل رقم سے تقریباً دوگنا ہ...
15/09/2024

قرض دار کی زندگی پر لٹکتی ہوئی مصیبتوں کا جال

قرض لینا اور اسے سود کے ساتھ واپس کرنا، جو اکثر اصل رقم سے تقریباً دوگنا ہو سکتا ہے، واقعی مشکل لگتا ہے۔ تاہم، لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر قرض لیتے ہیں، ۔
قرض کی جال میں سود کی رسی موت کا پھندہ بن جاتی ہے جو لوگ قرض کے interest کو سمجھتے نہیں
اسلام میں سود حرام ہے لیکن پھر بھی ہم سود کیوں ادا کرتے ہیں
سود کی زیادہ ادائیگی سے نمٹنے کے ممکنہ حل کیا ہو سکتے ہیں؟
قرضوں پر سود کیوں ہوتا ہے؟
بہت سارے سوال جوکہ منظر عام پر نہیں سمجھ ملتے ـ
سود دراصل قرض لینے کی قیمت ہوتی ہے۔ قرض دینے والے سود اس لیے وصول کرتے ہیں کہ وہ رقم دینے کا خطرہ اٹھاتے ہیں اور اسے نفع کمانے کا ذریعہ بناتے ہیں۔آج کی رقم مستقبل کی رقم سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے، کیونکہ افراط زر اور مواقع کی قیمت شامل ہوتی ہے۔ سود اس کمی کی تلافی کرتا ہے۔قرض لینے والے قرض واپس نہ کر سکیں تو زیادہ سود وصول کیا جاتا ہے تاکہ قرض دینے والے کو نقصان سے بچایا جا سکے۔
اب بات یہاں یہ ہے کہ زیادہ سود والے قرضوں سے نمٹنے کا حل کیا ہے؟
اس کا سب سے آسان اور سادہ طریقہ یہی ہے کہ قرض کا استعمال آمدنی بڑھانے کے لیے کریں بجٹ بنائیں اور بچت کریں غیر ضروری قرضوں سے بچیں کریڈٹ اسکور بہتر کریں
اگرچہ زیادہ سود والے قرضے مالی بوجھ بن سکتے ہیں، لیکن عقلمندی سے قرض لینا، بہتر شرائط کا انتخاب کرنا، اور قرض کو مؤثر طریقے سے سنبھالنا اس بوجھ کو کم کر سکتا ہے۔ کریڈٹ کو بہتر بنا کر، قرض کو جلدی ادا کر کے، اور غیر ضروری قرضوں سے بچ کر آپ سود کے مالی اثرات کو کم کر سکتے ہیں۔

قرض لینے سے پہلے قرض ادا کرنا سیکھے نہیں تو جال کی رسی جکڑ لے گئی

* management making analyst
*

° ‼️Just Be Honest, it saves Everyone's Time✨
01/05/2024

° ‼️Just Be Honest, it saves Everyone's Time✨

⭕فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پرروز اک بات سمجھائی نہیں جاۓ گی🥰تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ.....بات ایسی ہے ...
01/02/2024

⭕فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر
روز اک بات سمجھائی نہیں جاۓ گی🥰

تو اگر سن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ.....
بات ایسی ہے کہ پھر دہرائی نہیں جاۓ گی..

*********⭕⭕⭕⭕⭕⭕💥💥💥💥**********

Race toward forgiveness from your Lord and a Garden whose width is like the width of the heavens and earth,The Quran 57:...
31/07/2023

Race toward forgiveness from your Lord and a Garden whose width is like the width of the heavens and earth,The Quran 57:21 (Surah al-Hadid)

"تم لوگوں کو کس چیز نے جہنم میں ڈالا؟  لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ  ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"
25/05/2023

"تم لوگوں کو کس چیز نے جہنم میں ڈالا؟ لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے"

Address

Multan

Telephone

+3267694564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal jahanzaib official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category