12/06/2026
سب سے زوردار تھپڑ *بھروسہ* مارتا ہے » ❤️🩹🥀
"اسی لیے کہتے ہیں بھروسہ نہ کرو کرو بھی تو ایک حد تک کرو ؛ انسان پر بھی اور اس کی باتوں پر بھی !🍂❤️🔥
کیونکہ جب یہ ٹوٹتا ہے تو اکیلے نہیں ٹوٹتا آپ خود بھی اس کی ساتھ ٹوٹ جاتے ہو "🙂💔
●┼💖⃝⃪ 𝐀bu Bakar❉͡ 🌹
*Agree?*
*Yes* ❤️
No 🥹