Daily Vegetable Rates

Daily Vegetable Rates اس پیج پر آپ کو آل پاکستان کی سبزی اور فروٹ منڈیوں کے روزانہ کے ریٹس بتائے جائیں گے

16/04/2023

Lal a in new style🤣

15/04/2023

آج پہلی گاڑی آڑو🍑کی ملتان منڈی میں اور پہلی نیلامی 15اپریل ۔ریٹ ویڈیو میں ۔

15/04/2023

جی تربوز ایسے نہیں بکتا ڈرامے کرنے پڑتے ہیں 🤣

14/04/2023

سبزی منڈی ترنڈہ محمد پناہ تربوز کی نیلامی 14 اپریل 2023 ریٹ ویڈیو میں ❤

14/04/2023

سبزی منڈی ترنڈہ محمّد پناہ
(ڈیلی ریٹ اپڈیٹ 14 اپریل 2023 )
ٹماٹر 30 روپے کلو
مٹر :500 وزن 5 کلو
پیاز 300_250
مرچ 180_150:وزن 5 کلو
پھول گوبھی200:وزن 5 کلو
بند گوبھی 80: وزن 5 کلو
کریلا 250_200.وزن 5 کلو
کھرپٹ توری :200_150وزن 5 کلو
گھی توری 300_250 :وزن 5 کلو۔
بھنڈی 450_400وزن 5 کلو
میڑھا :350 وزن 5 کلو
کھیرا _150_130 :وزن 5 کلو
كدو 70:وزن 5 کلو۔
بینگن :_150 وزن 5 کلو
لیموں 200 روپے کلو
تھوم 340 روپے کلو
ادرک 600 روپے کلو
خربوزہ پیٹی :800
گرماں پیٹی :1100_1000
سیب سفید پیٹی 2400
سیب لال پیٹی 3000
اسٹابری 250 روپے کلو
نوٹ :
اپنے شہر کے لوگوں کی سہولت کے لئے میں سبزی اور فروٹ کے روزانہ کے ریٹ بتاوں گا تاکہ بازار سے خریداری کرتے وقت آپ ناجائز نفع خوری سے بچ سکیں اور دوسرے شہر کے زمیندار كسان اور آڑتی حضرات ان قیمتوں کا اپنے شہر کی منڈی کی قیمتوں سے موازنہ کر کے
یہاں سے خریدو فروخت کر سکیں۔

پنجاب سے خیبر پختونخوا کی طرف ایک ٹرک آرہا تھا تربوز سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پاکستانی عوام موقع پر...
13/04/2023

پنجاب سے خیبر پختونخوا کی طرف ایک ٹرک آرہا تھا
تربوز سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستانی عوام موقع پر امدادی کاروائی کے لئے پہنچ گئ 🥴🙈

12/04/2023

سبزی منڈی ملتان 12 اپریل 2023 پیاز 🧅کا ریٹ بہت زیادہ کم ہو گیا اور اسی کے ساتھ آلو 🥔کی اپڈیٹ

12/04/2023

سبزی منڈی لاہور 12 اپریل 2023 دیکھیں تمام سبزیوں کے پرچون ریٹس ❤

12/04/2023

سبزی منڈی لاہور 12 اپریل 2023 کیلے اور خربوزہے کا ریٹ

12/04/2023

ملتان میں فالسہ آ گیا ریٹ بہت زیادہ 1000 روپے کلو ساتھ ہی لوکاٹ کا ریٹ .12 اپریل 2023

• نیو سرسوں پنجاب اور سندھاحمد پور شرقیہ = 7600-8350حاصل پور = 7400-8280ہارون آباد = 7300-8300ٹوبہ ٹیک سنگھ = 7400-8200چ...
10/04/2023

• نیو سرسوں پنجاب اور سندھ

احمد پور شرقیہ = 7600-8350
حاصل پور = 7400-8280
ہارون آباد = 7300-8300
ٹوبہ ٹیک سنگھ = 7400-8200
چیچہ وطنی = 7500-8250
وہاڑی = 7200-8050
یزمان= 7400-8400
چکوال= 8000-9300
رحیم یار خان= 7450-8200
پتوکی= 7600-8600
فورٹ عباس= 7600-8300
میاں چنوں= 7400-8000
بہاولنگر= 7400-8250
فقیر والی= 7300-8200
ڈونگہ بونگہ= 7200-8230
خان پور= 7400-8360
لیہ= 7200-7700
ملتان= 7400-8150
اوکاڑہ= 7700-8500
عارف والہ= 7300-8150
منچن آباد= 7400-8100
مروٹ= 7200-8000
چشتیاں= 7400-8150
ساہیوال= 7500-8310
بورے والہ =7200-8250
سمندری=8100-8600
کمالیہ= 7600-7900
کہروڑ پکا =7000-7700

• سرسوں سندھ

لائن کنری ریٹ = 8000-8300
عمر کوٹ/ نواب شاہ لائن = 8000-8250
سکھر = 8100-8300
کراچی = 8050-8200
کوٹری حیدر آباد = 8000-8250
کوٹ لالو لائن = 8100-8400

• نیو گندم پنجاب اور سندھصادق آباد =3900-4100رحیم یار خان=3900-4050خان پور=3800-4000یزمان= 3900-3960ہارون آباد =3750-387...
10/04/2023

• نیو گندم پنجاب اور سندھ

صادق آباد =3900-4100
رحیم یار خان=3900-4050
خان پور=3800-4000
یزمان= 3900-3960
ہارون آباد =3750-3870
ڈونگہ بونگہ=3800-3950
فقیر والی=3850-4000
فورٹ عباس=3900-3980
حاصل پور=3700-3950
احمد پور شرقیہ=3800-3930
چشتیاں= 3850-3920
بہاولنگر= 3850-3940
خانیوال=3900-4050
پاکپتن = 3950-4100
چوک منڈا=3900-4050
لیہ =3900-3950
ملتان=3900-4000
میانوالی=3850-3950

• گندم سندھ

کراچی=4500-4600
سانگھڑ=4150-4350
صالح پت= 4050-4200
شکار پور=3900-4100
ٹنڈو اللہ یار=4150-4250
عمر کوٹ ؛کنری=4050-4200
خاص۔جھڈو=4000-4200
حیدر آباد .کوٹری۔ٹنڈو جام۔ٹنڈو محمد خان=4150-4300
نوابشاہ۔شاہ پور قاضی احمد=4000-4250

Address

Kenal Road Tranda Muhammad Panah
Liaquatpur
64030

Telephone

+923337464125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Vegetable Rates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Vegetable Rates:

Share