Saqii jaan. official

Saqii jaan. official public creators

01/10/2024

‏صدر سیالکوٹ بار سہیل ہرڑ نے نون لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی آئین پاکستان اور عدلیہ کی آزادی کیلئے وکلاء تحریک میں متحرک کردار ادا کرنے کی یقین دھانی

پختون قوم 11 اکتوبر کو  بے صبری سے انتظار کر رہی ہے، جہاں منظور پشتین نے پختونوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف آوا...
01/10/2024

پختون قوم 11 اکتوبر کو بے صبری سے انتظار کر رہی ہے، جہاں منظور پشتین نے پختونوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ منظور پشتین نے پورے پختونخوا میں گھر گھر جا کر لوگوں کو بیدار کیا ہے اور انہیں پیغام دیا ہے کہ اس دن پختون قوم کو انصاف کے لیے اکٹھا ہونا ہے۔ اس عدالت میں لاپتہ افراد، اغوا اور اپریشن جیسے سنگین مسائل کا حساب لیا جائے گا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پختون قوم اس عدالت میں شامل ہو کر اپنی غیرت اور اتحاد کا مظاہرہ کرتی ہے یا نہیں۔ منظور پشتین نے اپنا فرض نبھا دیا، اب یہ پختون قوم پر ہے کہ وہ اس دن کی اہمیت کو سمجھتی ہے یا نہیں۔

باقی یہ تو 11 اکتوبر کو پتہ چلے گا کہ پختون قوم واقعی اپنے حق کے لیے سنجیدہ ہے یا نہیں، اور آیا وہ منظور پشتین کا ساتھ دیتے ہیں یا نہیں۔ کل کو یہ نہ کہا جائے کہ منظور پشتین نے کچھ نہیں کیا، کیونکہ انہوں نے اپنا فرض پورا کیا اور اپنی قربانی دے دی۔ اب یہ پختون قوم پر منحصر ہے کہ وہ کتنی سنجیدہ ہے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔

30/09/2024

11 October

25/09/2024

Wha Umar wha 🥰🥰

Address

Abba Khel Mohala Mala Khel
Lakki
28440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqii jaan. official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category