Haroon cricketr bettani

Haroon cricketr bettani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haroon cricketr bettani, Grocers, mastikhal, Lakki Marwat.

20/02/2026
🏏 Shadi khal cricket tournament 🏏Alhamdulillah! 🌟🏆 شادی خیل میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں آج دفاعی چیمپیئن ام...
17/02/2026

🏏 Shadi khal cricket tournament 🏏
Alhamdulillah! 🌟
🏆 شادی خیل میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں آج دفاعی چیمپیئن امجد الیوان اور نیو ٹائیگر آمنے سامنے ہوئے، جہاں امجد الیوان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ جیت کر گرینڈ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆

💫 امجد الیوان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 8 اوورز میں زبردست بیٹنگ 140 رنز اسکور کیے۔
بیٹنگ کوچ علاودین ترابی ۔فلڈنگ کوچ سمیع اللہ ۔بالنگ کوچ عقیل ۔نے اچا فیصلہ دیا پہلے بیٹنگ

⭐ ہارون خان برانڈ نے گراؤنڈ کے چاروں طرف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے 71 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی، جبکہ ساجد گیل نے 53 رنز بنا کر ٹیم کی پوزیشن مزید مضبوط کی۔
امجد الیوان: گیسٹ پلیئر عمران .عدنان .کمران

✨ بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی کے بولرز چھا گئے۔ ہارون خان، عمران، عدنان ،ضیا عرف ملنگا گل جنان نے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کیا۔ ✨

نیو ٹائگر گیسٹ پلیئر : بین یامین۔ راشیدحانی ۔ شاہد بچکن۔ شاہد تجوڑی
نیو ٹائیگر چیس کرنے میں ناکام

🎉 Congratulations to Amjad 11
Outstanding performance & well-deserved victory! 💪🏆
Best of luck Amjad 11 for upcoming final.

Haroon Khan Btni brand one man arme💪💪💪

16/02/2026

الحمداللہ فائنل وین
Haroon Khan Btni
✌️✌️✌️

14/02/2026

الحمد اللہ سیمی فائنل میں 90 رنز
باجے کرکٹ گراؤنڈ
کوالیفائیڈ ٹو فائنل
💪💪💪💪
Haroon Khan Btni

08/02/2026

Mashalla Haroon Khan betni ,,Nan pa baajia grund bndy qutrfnl mtch ch 39runs awo mtch Chang over 2runs 1wkit qualified to samifnl ,,
Haroon Khan Btni

16/01/2026

Haroon Khan Btni
Brand

Address

Mastikhal
Lakki Marwat
12345678

Telephone

+923369926593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon cricketr bettani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category