Dezi Foodz

Dezi Foodz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dezi Foodz, Grocers, Office #10 Zamzam Tower H3 Johar Town, Lahore.

22/02/2026

🌙 کچھ تحفے دروازے نہیں، دل کھولتے ہیں۔

ہمارے کسٹمائزڈ رمضان پیکجز احترام، اپنائیت اور دعا کو ایک باوقار شکل میں آپ کی طرف سے پہنچاتے ہیں۔

چاہے بات ہو معزز کلائنٹس کی، اپنی ٹیم کی یا مستحق گھرانوں کی — یہ صرف گفٹ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے۔

📩 رابطہ کریں اور اپنی نسبت سے خیر کی یہ روایت آگے بڑھائیں۔

📲 Call Now: 0304-0421701 / 0305-1112162
📍 Visit us at: Office # 10, Zamzam Tower, H3 Block Johar Town, Lahore

22/02/2026
22/02/2026

🌙 رمضان بچت پیکجز - اب آپ کی دہلیز پر! 🛒

رمضان کی آمد آمد ہے اور Dezi Foodz لایا ہے آپ کے لیے بہترین اور معیاری راشن پیکجز۔ ہم معیار پر سمجھوتہ کیے بغیر، آپ کی ضرورت کے مطابق کسٹمائزڈ پیکجز بھی تیار کرتے ہیں۔ 📦✨

جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں، ہمارے آرڈرز کی ڈیلیوری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے گھر کے لیے یا مستحقین میں تقسیم کرنے کے لیے راشن بک کروانا چاہتے ہیں، تو دیر نہ کریں!

آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0304-0421701
📞 0305-1112162

Dezi Foodz - آپ کا اپنا، آپ کے لیے! 🥘

🔥 Dezi Foodz — ذائقہ جو پہچان بن جائے! 🔥لال مرچ 🌶️ | دارا مرچ | ہلدی | سوکھا دھنیااصل خوشبو، گہرا رنگ اور زبردست دمجو ہر...
18/12/2025

🔥 Dezi Foodz

— ذائقہ جو پہچان بن جائے! 🔥

لال مرچ 🌶️ | دارا مرچ | ہلدی | سوکھا دھنیا

اصل خوشبو، گہرا رنگ اور زبردست دم

جو ہر دیسی کھانے کو لاجواب بنا دے 💥

🍽️ Dezi Foodz

ہوٹل، پکوان سینٹرز، دکاندار اور گھریلو استعمال کے لیے
خالص، تازہ اور معیاری مصالحوں کی سیدھی سپلائی

💰 خاکسار منافع — سستے ریٹس

درمیانی آدمی نہیں، اس لیے

👉 ریٹ کم | کوالٹی ٹاپ

✔️ مستقل ذائقہ

✔️ ملاوٹ سے پاک مصالحے

✔️ ہول سیل + ریٹیل دستیاب

✔️ بڑی مقدار پر خاص رعایت

📞 آج ہی Dezi Foodz سے آرڈر کریں
ذائقہ بہتر کریں — گاہک خود بولے گا!

03040421701

Address

Office #10 Zamzam Tower H3 Johar Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dezi Foodz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category