امام جلالی زندہ باد

امام جلالی زندہ باد ماضی میں ایک مذہبی جماعت کو ووٹ دیئے بھی ہیں دلوائے بھی ہیں
مگر
اب کی بار اپنے اس جرم پر
توبہ کر رہ

01/07/2025

ڈاکٹر صاحب پر پابندیاں لگا کر تم ڈاکٹر صاحب کی آواز کو دبانا چاہتے ہو
ارے جاہلو
ڈاکٹر صاحب کی آواز تو پاکستان کے ہر کونے میں گونجتی ہے

14/06/2025

خطبوں نے تیرے چھوڑا نہ شر زمانے میں
تڑپے ہیں مرغ قبلہ نما آشیانے میں

یہ فیض ہے آصف مدینے والے کا
نہیں اٹھا وہ جو آیاہے بس نشانے میںوہاں اسرائیل اور ایران میں جنگ چھڑ گئی ہے
پر تسی پترو یاد رکھنا علماء اہلسنت نوں بھونکن والیاں نال ساڈی جنگ وی جاری اے
نہ ووٹ نہ سپورٹ

12/06/2025

تحریک لبیک کے مخلص اور پیور سنی قائدین
سے اپیل ہے کہ
آپ کے اراکین شوری کی کا قائد اہلسنت کیخلاف آئے روز ہرزہ سرائی
ناقابل برداشت ہے

12/06/2025

اگر آپ سنی ہیں تو ووٹ بھی تمہارا سپورٹ بھی تمہاری
اور اگر صلح کلیت کی ملاوٹ ہے تو بھائی جی
تم کون اور ہم کون

ماضی میں ایک مذہبی جماعت کو ووٹ دیئے بھی ہیں دلوائے بھی ہیں
مگر
اب کی بار اپنے اس جرم پر
توبہ کر رہ

12/06/2025

علماء اہلسنت بالخصوص کنزالعلماء و امیر اہلسنت ، بابا جی علیہ الرحمہ
ہماری ریڈ زون ہیں
انکی عزت کرو تو ہم ساتھ ورنہ جاؤ بھاڑ میں

12/06/2025

کاش ہمیں پہلے پتا ہوتا ہمارے ووٹ سے تم اتنے متکبر ہو کر سنی علماء کو گالیاں دو گے
واللہ
ہم ووٹ نالی میں ڈال دیتے تمہیں کبھی نہ دیتے

12/06/2025

علماء اہلسنت بالخصوص کنزالعلماء ہمارے سروں کے تاج ہیں
ہم ان کی عزت پر سمجھوتہ کبھی نہیں کریں گے
لہذا ووٹ+سپورٹ امید کبھی مت رکھیو
مہربانی

11/06/2025

💯💯سچ کہا آپ نے امام جلالی زندہ باد 🥰🥰🥰

11/06/2025

امام جلالی زندہ باد

Address

Sailkot
Lahore
565666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امام جلالی زندہ باد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category