Lahore Ki Awaz

Lahore Ki Awaz لاہور کی آواز بنے

Patrol Rates Refused plz
23/05/2026

Patrol Rates Refused plz

عید قربان پر صفائی مہم کے لیے پنجاب میں AI بائیکس کا استعمال کیا جائے گا
11/05/2026

عید قربان پر صفائی مہم کے لیے پنجاب میں AI بائیکس کا استعمال کیا جائے گا

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات  نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے ہو گئے ہیں جی...
11/05/2026

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے ہو گئے ہیں جیسے ’’جلد سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیا جائے گا‘‘۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں حنا خواجہ بیات نے کہا کہ اسلام کے نام پر قائم ملک میں عوام بڑھتے ہوئے مالی اور سماجی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے مہنگائی اور ٹیکسوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات کم کرنے کے بجائے ان پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔

اداکارہ نے معاشی دباؤ، گھریلو مسائل اور خواتین و مرد حضرات کو درپیش سماجی مشکلات کا بھی ذکر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات سنجیدہ غوروفکر اور تبدیلی کا تقاضا کرتے ہیں۔

پیرا فورس میں کریک ڈاؤن کا حکم*
11/05/2026

پیرا فورس میں کریک ڈاؤن کا حکم*

طلبا کیلئے اہم ترین خبر۔۔             Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do...
09/05/2026

طلبا کیلئے اہم ترین خبر۔۔

Disclaimer: This post is for informational and news reporting purposes only. We do not promote or endorse any views, actions, or events mentioned. Content complies with community guidelines and is shared in the public interest by a news/media organization.

آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں زبردستی دکانیں بند کرانے کے خلاف چودہ 14کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ حکومت سے...
09/05/2026

آل پاکستان انجمن تاجران نے ملک بھر میں زبردستی دکانیں بند کرانے کے خلاف چودہ 14کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ۔ حکومت سے مطالبہ کیا کہ مارکیٹیں رات دس بجے تک اور ہوٹل ساری رات کھولنے کی اجازت دی جائے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ گزشتہ چار سال سے کسان، صنعت کار اور تاجر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ پہلے گندم اور سبزیوں کے کاشتکار برباد ہوئے اور اب روزانہ فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں۔
انہوں نے وفاقی انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں پنجاب کے سخت قوانین لاگو کر کے تاجروں کو سزائیں دی جا رہی ہیں، جبکہ سندھ حکومت کا رویہ مشاورت کے حوالے سے قابلِ تحسین ہے۔
اجمل بلوچ نے مطالبہ کیا کہ جیولرز اور دیگر دکانداروں کو ٹیکس کے نام پر ہراساں کرنا بند کیا جائے اور فوری طور پر آٹھ بجے مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، بصورتِ دیگر چودہ مئی کو پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج ہوگا۔
تاجر رہنماؤں نے یہ بھی کہا کہ پیک آورز میں ایک سو ساٹھ روپے فی یونٹ مہنگی بجلی اور انتظامی دھونس نے کاروبار کو تباہ کر دیا ہے، اب مزید لاک ڈاؤن قبول نہیں کیا جائے گا۔

پٹرول پھر مہنگا ہو گیا!
01/05/2026

پٹرول پھر مہنگا ہو گیا!

یوم مزدور یکم مئیضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ امیر جماعت اسلامی لاہور کا خطاب
01/05/2026

یوم مزدور
یکم مئی
ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ
امیر جماعت اسلامی لاہور کا خطاب

ڈیڑھ سو روپے والے فرعون😭
01/05/2026

ڈیڑھ سو روپے والے فرعون😭

27/04/2026

عثمان چوک بادامی باغ میں دو ٹرک اپس میں ٹکرا گئے ایک ٹرک مکمل طور پر تباہ

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category