kamla Tv Village copy

kamla Tv Village copy funy

05/10/2026

ل- لگیاں دی رکھیں لآج سائیاں
تینوں ,دلی والی سرکار دا واسطہ ای
دستگیر خاطر کرو دستگیری تینوں
`اس ماہی دے علمی وقار دا واسطہ ای
قبلہ شہنشاہ سیدغلام حسین خاطر `اس
سخی دے `حسن انوار دا واسطہ ای
,قبلہ شہنشاہ سید احمد و قبلہ شہنشاہ سید محمد
اینہاں دوہاں دے پیار دا واسطہ ای
🌹 (رض,,,,)🌹










゚viralシypシ゚

05/10/2026

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مجوزہ انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے پولنگ 14 دسمبر 2026 کو کروانے کی تجویز دے دی۔ ڈرافٹ شیڈول حتمی رائے اور تجاویز کے لیے چیف سیکریٹری پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔
مجوزہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران 23 اکتوبر کو عوامی نوٹس جاری کریں گے، جبکہ امیدوار 27 سے 30 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 2 سے 5 نومبر تک ہوگی اور اعتراضات کے خلاف اپیلیں 7 سے 11 نومبر تک دائر کی جا سکیں گی۔
اپیلوں پر فیصلوں کی آخری تاریخ 16 نومبر، کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 18 نومبر جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشانات 20 نومبر کو جاری کیے جائیں گے۔ مجوزہ پروگرام کے مطابق پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی اور حتمی نتائج 17 دسمبر 2026 کو جاری کیے جائیں گے۔
#

05/10/2026
05/10/2026

05/10/2026

زمیں کی اپنی کشش تھی خلا کی اپنی تھی
ہمارے جیسے ہمیں ڈھونڈتے ہوئے آئے

05/10/2026



🕋🕋🕋🫶🫶🕋🕋🕋

Address

Lahore And Bhwalnagar
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kamla Tv Village copy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category