01/01/2026
2026 کی ابتدا پہ اللہ سبحان تعالٰی سے
اپنے پیاروں کے لیے دعا ہے کہ !!!
نیا سال اپکے لیے
اچھی صحت، امن، ذہنی، مالی استحکام، خاندان کے ساتھ مضبوط تعلق اور بہت سےقیمتی لمحات کا پیغام لے کہ اے۔
احترام اور نیک خواہشات ک ساتھ نیا سال مبارک ہو۔