Sabzi Mandi Lahore

Sabzi Mandi Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sabzi Mandi Lahore, Fruit & vegetable shop, Lahore.

08/12/2024
01/12/2024

👑 اج کراچی سبزی منڈی میں سادہ الفاظ میں اگر کہے تو اچھے سے اچھا ٹماٹر بھلے وہ پیٹی میں ہو کاٹن میں ہو شاپر میں ہو یا چھلی میں سب کا سب ٹماٹر جو ایک نمبر ہے 100 سے 120 روپے فی کلو نیلام میں بکھا پرچون کا ریٹ الگ ہے
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کل کے مقابلے میں کل سے کم تھا ریٹ بھی کل سے 50 روپے تیز چلا لال اچھا ٹماٹر مارکیٹ میں اچھے ریٹ پر بھی بک رہا ہے کمزور کا کوئی ریٹ نہیں.
+++++++++++××××××××××××××××××××++++++++++
🍅-بدین ذمہ داری لال ٹماٹر 15 کلو وزن 1800 سے 2000 تک اور 17 کلو وزن 2200 سے 2500 تک لال ٹماٹر کم ہے
🍅-میرپورخاص اور بدین والا بڑا چلی وزن 18 کلو 1800 سے 2000 تک
🍅-ٹھٹہ ذمیداری جو تھوڑا بہت لال ٹماٹر شروع ہوا ہے وہ فلحال زیادہ اچھے نہیں ا رہا ہے اس وجہ سے پرانا باردانہ وزن 18 کلو 1800 سے 2000 تک۔ فارم والا 13 کلو 1400 سے 1600
🍅-میرپور خاص 12 کلو 1200 سے 1400 تک گزارہ مال ۔
🍅- قلعہ سیف اللہ والا 14 کلو 900 سے 1500 پرانا مال۔
🍅- پرانا مال ٹماٹر: 600 سے 1000 روپے
یہ رات بولی کے ریٹ ہیں نیا ٹماٹر اور لال ٹماٹر کے، کمزور جیسا مال ویسا ریٹ

30/11/2024

30/11/2024
لاھور منڈی میں، گاڑی
--------
ایران. ٹڑالے . . 4
گاڑیاں ۔::::27:28
ایران چھوٹی ٹو کری
گزار
600:700:
800:900
ایران اچھے
1000:1050:
1100:1150
1200:1300

--------
ایران بری ٹوکری
1400:1450
1500:1550
Vip
1675:1700
_______

سندھ پیٹی مارکے p
1500:1600
17001750
1800:1850
______
سندھ چھوٹےٹوکری
1800:1800
ٹو کری سندھ بڑی
2000;2100:2200
______
ٹنڈولہ یار
1800:1850:1900
2000:2100:2200
2300:2400:2450
سبزی منڈی لاہور

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share