ثنا خوان مصطفی .
حضور کے دیوانے عاشق رسول.
joind my page . Palease
10/09/2025
میجر عدنان شہید
ایسے شیر کے بیٹے کی ماں کے حوصلے کو سلام باپ کی عظمت کو سلام خاندان کے حوصلے کو سلام شیر بیٹے کے شیر باپ نے کہا کہ ہمارا ایک بیٹا ہی نہیں میجر عدنان ہی نہیں بلکہ پورا خاندان ملک پاکستان پر قربان 🚩🥰💯۔
میجر عدنان شہید کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین،🤲
07/09/2025
شاعری سے لگاؤ رکھنے والو
اس تصویر پر شعر کی گزارش ہے❤️
05/09/2025
تمام عالم اسلام کو میری طرف سے ایڈوانس ۔جشن میلاد النبی مبارک ہو حضور کی امد امد مبارک ہو سرکار کی امد مرحبا دلدار قیامت مرحبا اقا کی امد مرحبا مدنی کیا مت مرحبا
Be the first to know and let us send you an email when Hazoor ka dewana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.