20/09/2024
*Acne treatment Gel mask*
*حلال پروڈکٹ*
__یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
_Rosehip seed oil, Tea tree oil ,sesame Seed Oil,Olive Oil ,Milk Thistle, Vitamine E, Extracts Of white Whillow ,Lavender, Neem, Salicylic ,Witch Hazel Extracts_
*مرکری اور دوسرے کیمکل ایسڈ سے پاک ہے*
یہ درج ذیل طریقے سے ہماری جلد پر کام کرتا ہے 👇🏻👇🏻
*🔅ہمارے جلد میں موجود ایکنی پیدا کرنے والےبیکٹیریا کو مارتا ہے*
*🔅جلد سےفالتو آئل ختم کرتا ہے*
*🔅جلد میں پانی کی کمی کو ختم کرتا ہے*
*🔅جلد کے موجود نشانات(ایکنی اور پمپل )کو ختم کرتا ہے*
*🔅جلد میں کشش پیدا کرتا ہے*
*🔅رنگت کو نکھارتا ہے*
*🔅جلد کو تروتازہ بناتا ہے*
*🔅 سورج کی شعاعوں سے خراب جلد کو خوبصورت بنانا ہے*
*🔅ایکنی ختم ہونے کے بعد بننے والے نشانات کو بھی ختم کرتا ہے*
*`` *طریقہ استعمال* ``
_رات کو سونے سے پہلے جلد پہ کریم کی طرح اپلائی کرنی ہے اور صبح اٹھ کے جلد دھو لینی ہے *یا* دن میں دو گھنٹے کیلئے لگانی ہے_
*احتیاط*
~اسے جلد پہ لگا کے براہ راست سورج 🌞کے سامنے یا آگ ♨کہ قریب نہیں جانا ❌❌