Couple poetry

Couple poetry ‏یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈😋🔥
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ_میٹھی ہو💋🤓
🥀🙈

کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ.. ✨🥀❤️✨🤎☺️
08/08/2023

کبھی کبھی کے تصور سے جی نہیں بھرتا
میرے خیال میں آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بار بار آؤ.. ✨🥀
❤️✨
🤎☺️

عورت ملکیت نہیں ✨ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے🥀❤️✨🤎☺️
08/08/2023

عورت ملکیت نہیں ✨
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے🥀
❤️✨
🤎☺️

تم ہی وجہٓ زندگی تم ہی ہو مقصد حیاتجان ِجہان...... آرزو.... روحِ روانِ کائنات 🥀❤️✨🤎
08/08/2023

تم ہی وجہٓ زندگی تم ہی ہو مقصد حیات
جان ِجہان...... آرزو.... روحِ روانِ کائنات 🥀❤️✨
🤎

تجھ سا نہیـــــں کوئی چمنستانِ دہر میںیوں گل ہیں بیشمار سفید و سیاہ و سُرخ❤️✨🤎
08/08/2023

تجھ سا نہیـــــں کوئی چمنستانِ دہر میں
یوں گل ہیں بیشمار سفید و سیاہ و سُرخ❤️✨
🤎

چوموں پہلے پہل تو میں اپنی رضا سے چوموں گااس کہ بعد جہاں سے وہ جس طرح سے چاہیے گی🔥❤️❤️✨🤎🥀
08/08/2023

چوموں
پہلے پہل تو میں اپنی رضا سے چوموں گا
اس کہ بعد جہاں سے وہ جس طرح سے چاہیے گی🔥❤️
❤️✨
🤎🥀

جب میسر ہے تمہارا چہرہ ___!! ❤️تو پھر چاند کس لیے ضروری ہے جاناں 🤎🥀
08/08/2023

جب میسر ہے تمہارا چہرہ ___!! ❤️
تو پھر چاند کس لیے ضروری ہے جاناں
🤎🥀

‏ملو کبھی چائے پر زندگی کے قصے بُنیں گے!!تم خاموشی سے کہنا ہم چپ چاپ سنیں گے❤️✨🤎🥀 😍🥰
08/08/2023

‏ملو کبھی چائے پر زندگی کے قصے بُنیں گے!!
تم خاموشی سے کہنا ہم چپ چاپ سنیں گے
❤️✨
🤎🥀 😍🥰

اِک تیری نظر میں مسترد ________جو ٹھہرے ہمپھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے🖤🤎🥀
08/08/2023

اِک تیری نظر میں مسترد ________جو ٹھہرے ہم
پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے🖤
🤎🥀

اُن سے محفل میں ملاقات بھی کم نہ تھی مگرافففف وہ آداب  ، جو برتے گئے تنہائی میں۔۔..!!🤎🥀
08/08/2023

اُن سے محفل میں ملاقات بھی کم نہ تھی مگر
افففف وہ آداب ، جو برتے گئے تنہائی میں۔۔..!!
🤎🥀

تجھے سانس بنا کے رکھوں اپنے سینے میں☺️😍❤️تو رک جائے تو میں نہیں ، میں رک جاؤں تو تو نہیں 😘❤️🤎🥀
08/08/2023

تجھے سانس بنا کے رکھوں اپنے سینے میں☺️😍❤️
تو رک جائے تو میں نہیں ، میں رک جاؤں تو تو نہیں 😘❤️
🤎🥀

😒🤦🏻‍♂️ خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️✈️   😁😏 سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا🤷👋         😎😐  اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دی...
08/08/2023

😒🤦🏻‍♂️ خاموش ممبرز کو آج رات کی فلائٹ✈️✈️
😁😏 سے نا معلوم جگہ پھینک دیا جائے گا🤷👋
😎😐 اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں🙄
🤦🏻‍♂️😜😬 پھر نہ کہنا مجھے کیوں نکالا🙈🙃😂

تیری مجال ہے تُو میرے سحر میں ناں آۓ🔥جا تجھ کو چُھوٹ ہے میراجادو خراب کر🔥
05/08/2023

تیری مجال ہے تُو میرے سحر میں ناں آۓ🔥
جا تجھ کو چُھوٹ ہے میراجادو خراب کر🔥

Address

Lahore
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Couple poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Couple poetry:

Share

Category