19/07/2023
اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام اور اختتام ماہ ذوالحج پر اس بات کی علامت ہے کہ اسلامی زندگی کا سفر قربانی سے شروع ہوکر قربانی پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔
گویا مسلمان کی ساری زندگی کا سفر قربانی سے ہی عبارت ہے۔