08/05/2023
اس ملک میں دھونس رشوت اور کا بازار سجا ہوا ہے اگر کی جج یا بیروکرٹ کی بیٹی لاپتا ہوتی تو سارے لاہور کی پولیس لاین حاضر ہوجانی تھی ۔میری بیٹی گزشتہ ایک سال سے لا پتہ ہے تھانے میں درخواستیں دے دے کر تھک گئی ہوں لیکن کوئی میری بات نہیں سنتا یہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کو اغوا کر کہ رکھا ہوا ہے ایک سال ہو گیا ہے میں نے اپنی بیٹی کی شکل تک نہیں دیکھی
یہ راجپوت ٹاون 97 Aبلاک نزد شاہ پور کانجراں میں رہتے ہیں